@peta.reeby: learn counting with SpongeBob #spingebobsquarepants #countingfilter

Peta - Creepy Cuties Co Dolls.
Peta - Creepy Cuties Co Dolls.
Open In TikTok:
Region: AU
Thursday 05 March 2026 04:16:20 GMT
219
2
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @peta.reeby, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*کیپیٹل سٹی پولیس پشاور* *پریس ریلیز 18 اگست 2026*  *(نامزد ملزمان کے خلاف پولیس کی مؤثر کارروائی)* پشاور: تھانہ داودزئی کے مقدمہ علت 1514 مورخہ 17.08.2026 بجرم 302/324/148/149 PPC میں نامزد ملزمان کے خلاف *ڈی ایس پی خزانہ احسان اللہ مروت* کی براہِ راست نگرانی میں *ایس ایچ او تھانہ داودزئی فہیم شاہ* اور مقامی پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے گھروں پر ٹارگٹڈ چھاپے مارے اور قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی۔ واقعہ کے بعد مقامی افراد نے احتجاجاً مقتول کی میت مرکزی سڑک پر رکھ کر راستہ بند کر دیا تھا۔ پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر راستہ کلیئر کرایا، ٹریفک بحال کی اور امن و امان کی صورتحال کو قابو میں کیا۔ پولیس حکام نے واضح کیا کہ قانون کی خلاف ورزی اور امن و امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں اور انہیں ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ *ڈی ایس پی خزانہ احسان اللہ مروت* نے عزم ظاہر کیا کہ ریاست کی رٹ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

About