میرے اللّٰہ میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا، اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے موت دینا اس حال میں کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو ، اور میرے جانے کے بعد کسی کو چن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ دعا گو رہے ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🥺🥺🥺
2026-03-05 05:59:37
485
faiza🤷🤷 :
mai apni savings kha loon phr😁
2026-03-05 17:09:14
20
Irfan Rehmat Khan :
پاکستان اور افغانستان میں سے جو بچ جائے گا وہ غزوہ ہند کے لیے کوالیفائی کر جائے گا ۔
2026-03-05 05:40:19
136
M Hasnain :
جب تک اسلامی نظام نافذ نہیں ہوگا ہم جنگ میں نہیں کودیں گے فوج لڑتی ہے تو لڑتی رہے مرتی ہے تو مرتی رہے جب غضب اسلامی نظام نافذ ہوگا ہم انشاءاللہ انٹر ہوں گے ہم ان سوچ کی عیش و عشرت اور ان چور حکمرانوں کی عیش کے لیے نہیں لڑیں گے کبھی بھی نہیں لڑیں گے جب لڑائی ہماری گھر کے دروازے تک ا جائے گی تب ہم دیکھ لیں گے انشاءاللہ عزوجل ہم صرف اسلام کے لیے اور اللہ کے دین کے لیے ہی لڑیں گے
2026-03-05 09:12:45
43
Sanaullah Bakhar :
راشن امیر لوگ جمع کرتے ہیں۔ ہم تو غریب لوگ ہیں آخرت کی تیاری کرسکتے ہیں۔
2026-03-07 18:19:38
40
ilyas Samoor :
pakistan China 🇨🇳 Russia 🇷🇺 help iran
2026-03-05 18:34:47
25
Ali :
انتظارِ وقت کے امام مھدی علیہ السلام
2026-03-05 05:30:05
61
★ˢʸᵉᵈ᭄𝘼𝙎𝘼𝘿🩵 :
بھائی آپ بہت انتہائی سوچتے ، یاد رکھیں دنیا کی طاقتیں مرے رب سے بڑی نہیں ہیں ۔ پلان کرنے والے پلان کرتے لیکن میرے رب کے فیصلہ آخری ہوتا اور کوئی غائب نہیں جانتا