@.unknown.09.7: Must be Read Caption 🥀 🥹 🫀 یا اللہ! میری یہ دعا ہے کہ تُو اسے اپنی خاص حفاظت میں رکھنا۔ میرے دل میں اس کے لیے جتنی بے پناہ محبت، عزت اور تڑپ ہے، اسے اتنی ہی خوشیاں اور سلامتی عطا کرنا۔ وہ میرے لیے بہت خاص ہے، اس کی مسکراہٹ میری دنیا ہے اور اس کا دکھ میرا اپنا دکھ ہے۔ مولا، اسے ہر بری نظر سے، ہر غم سے اور ہر مشکل سے دور رکھنا۔ اسے کبھی تنہا نہ چھوڑنا اور اس کی زندگی کو سکون اور اطمینان سے بھر دینا۔ وہ جہاں بھی رہے، تیری رحمتوں کے سائے میں رہے۔ میری دعا ہے کہ ہماری یہ محبت ہمیشہ قائم رہے اور اسے کبھی کوئی آنچ نہ آئے۔ آمین! ✨❤️🤲🏻 #fyppppp #tm_writes
یا اللّٰہ میری دعا ہے کہ تو اسے اپنی خاص حفاظت میں رکھنا ۔ میرے دل میں اس کے لیے جتنی بے پناھ محبت ۔ عزت اور تڑپ ہے ۔ اسے اتنی ہی خوشیاں اور سلامتی عطا کرنا ۔ اور وہ میرے لیے بہت خاص ہے ۔ اس کی مسکراہٹ میری دنیا ہے اور اس کا دکھ میرا اپنا دکھ ہے ۔ مولا اسے ہر بری نظر سے، ہر غم سے اور ہر مشکل سے دور رکھنا ۔ اسے کبھی تنہا نہ چھوڑنا اور اس کی زندگی کو سکون اور اطمینان سے بھر دینا ۔ وہ جھان بھی رہے ۔ تیری رحمتوں کے سائے میں رہے ۔ میری دعا ہے کہ ھماری یہ محبت ھمیشہ قائم رہے اور اسے کبھی کوئی آنچ نہ آئے ۔ آمین
2026-03-07 04:57:51
0
Tayyab Farooq 66 :
Ameen
2026-04-12 16:48:31
0
hani khan :
ameen summ ameen
2026-03-05 07:49:42
2
saqib3 :
Ameen suma ameen
2026-08-09 02:41:08
0
sana :
Ameen sumaa Ameen
2026-03-06 14:31:21
0
𝗧 𝗔 𝗛 𝗔 🎖️ :
2026-03-05 07:17:53
1
Zaini7789 :
@Chand Ahmed Ameeeen ❤️Allah protect you Always 💖
2026-03-05 07:55:55
0
its me❣️💞 :
🥰🥰🥰
2026-03-05 14:33:07
1
💝🥹 :
🥰🥰🥰
2026-03-05 07:16:08
1
𝗧 𝗔 𝗛 𝗔 🎖️ :
❤️❤️❤️
2026-03-05 07:17:48
1
Awais :
❤️❤️❤️
2026-04-10 19:00:18
0
liya :
🥰🥰🥰
2026-03-28 09:49:05
0
t๖ۣۜ𝓟𝓡𝜣𝓓𝓲𝓵_𝓮_𝓷𝓪𝓭𝓪𝓷 :
@❤️💕𝓢𝓲𝔂𝓾𝓮 𝓼𝓱𝓲𝓪𝓷🥰❤️
2026-07-15 14:41:13
0
Jiya Rao :
😁😁😁
2026-03-05 20:03:10
0
Jiya Rao :
🥰🥰🥰
2026-03-05 20:03:13
0
t๖ۣۜ𝓟𝓡𝜣𝓓𝓲𝓵_𝓮_𝓷𝓪𝓭𝓪𝓷 :
@❤️💕𝓢𝓲𝔂𝓾𝓮 𝓼𝓱𝓲𝓪𝓷🥰❤️ @@lil._moonxx
2026-07-15 14:47:25
0
💝🥹 :
2026-03-05 07:16:20
1
𝗧 𝗔 𝗛 𝗔 🎖️ :
2026-03-05 07:18:36
1
𝗧 𝗔 𝗛 𝗔 🎖️ :
2026-03-05 07:17:58
1
💝🥹 :
2026-03-05 07:16:43
1
💝🥹 :
2026-03-05 07:16:25
1
🥀💅 :
آمین صلي الله عليه وسلم آمین❤️آمین صلي الله عليه وسلم آمین❤️آمین صلي الله عليه وسلم آمین❤️آمین صلي الله عليه وسلم آمین❤️آمین صلي الله عليه وسلم آمین❤️آمین صلي الله عليه وسلم آمین❤️آمین صلي الله عليه وسلم آمین❤️
2026-03-05 14:47:30
0
Sensitive Wazira 🥀 :
Ameen summa Ameen 🥹🥹🥹🤲🤲
2026-03-05 13:55:36
0
عدنان Jani❤️🩹 :
♥️♥️♥️
2026-03-05 10:05:18
0
To see more videos from user @.unknown.09.7, please go to the Tikwm
homepage.