میں اپنی حقیقت بتا رہا ہوں مسئلہ یہ ہے کہ ہر سال عید گھر جا کر مناتا تھا، کپڑے لیتا تھا اور گھر والوں کے ساتھ خوشیاں بانٹتا تھا۔
اس بار دل بالکل ٹوٹا ہوا ہے، نہ گھر جانے کا دل کر رہا ہے اور نہ عید منانے کا۔
گھر والے بھی بلا رہے ہیں مگر دل کی حالت ایسی ہے کہ قدم ہی نہیں اٹھ رہے۔
آپ سب سے بس اتنی گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں، اللہ میرے دل کو سکون دے۔
🤲🥺😢😢
2026-03-08 02:40:49
28
novel zadi :
mtlb ya sb Kase krte hn mje bhi btao
2026-03-06 03:24:27
32
#Mooji :
*کُچھ لوگ نعمت ہوتے ہیں option نہیں* 💔
ہر شخص دوبارہ نہیں ملتا ہر احساس replace نہیں ہوتا اور ہر دل دوبارہ دھڑکنے کے لیے واپس نہیں آتا کُچھ دل ٹُوٹنے کے بعد خاموش ہو جاتے ہیں ہمیشہ کے لیے قدر کرنا سیکھیں کیونکہ بعد میں صرف افسوس رہ جاتا ہے 🖤
سچ لگے تو ❤️👍 ضرور بھیجیں۔
_Realty_🙌🏻
2026-03-06 09:50:52
28
rabbu as :
زندگی بدل گئی ہے سرکل چھوٹا ہو گیا فون کمبستہ ہے کام کے ہی مزے جاتے ہیں نہ کوئی ہمارا حال پوچھنا چاہتا ہے نہ ہم کسی کا جاننا چاہتے ہیں دوستوں انگلیوں میں گریں جا سکتے ہیں ان سے بھی کبھی ہماری باتوں کرتی ہے ہم نے اپنی دنیا بس اپنا ٹکر لی ہے اب دھیرے دھیرے زندگی بدل گئی ہے
2026-03-07 16:14:50
14
☠️𝐇 𝐊 _𝐂𝐨𝐁𝐑𝐚🇵🇰 :
عمر دہ سپی راباندے تیر شو،،💔
حساب کتاب بہ دہ سڑی رانہ کوینہ..🥹
🫥🥀
2026-03-08 07:36:50
5
Sajid Gill :
اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اُجالا نہ لاسکو..
"تو کوئی بات نہیں لیکن " اندھیروں" سے صلح نہ کرنا۔🥺💯🥰
2026-03-08 08:56:19
5
🇵🇰 :
ہر من چاہی چیز حاصل کر لینے کے باوجود بھی بالآخر ایک دن ہمیں اس زندگی کو الوداع کہنا ہے
وَمَا الحَیاةُالدّنیَا إِلَا مَتَاعُالغُرُور
2026-03-06 16:58:04
13
WASEEM ⚡ MENGAL 🇧🇴 :
توبہ اللہ پاک توںآپ راحم کر🥲
2026-03-06 17:58:10
7
Quaid Alone :
bilkul sahe bata kha
2026-03-07 11:37:55
7
💫𝕂ℍ𝔸ل𝕀𝔻💫 :
right 🥺
2026-03-07 16:14:12
7
Komal Shazadi :
aj Kal yai ho rha h
2026-03-07 22:56:10
10
Tøhîd Ãâläm 💞 :
2026-03-08 00:02:14
5
Nαѕєєм Hαѕѕαи꧂🇵🇰 :
Hyyy sadky 🥺
Deep reality
2026-03-06 08:58:37
7
Yasmin Syed shah :
Don't worry You don't need fake people in your life be at ease with your self best way Love yourself and the whole World will want to be with you Simple
2026-03-07 12:37:37
5
Mj :
app hum ko sad karti ho🥺
2026-03-06 19:38:40
7
god love's yr heart :
🥰🥰🥰😢hru
2026-03-05 20:50:36
6
AD.Afridi :
reality
2026-03-05 21:11:39
10
😎😎Ayaan Bhatti😎😎 :
true ....💔
2026-04-19 15:05:06
1
Irfan shakir :
Bitter reality
2026-04-08 21:32:37
2
عثمان خان زادہ😎🫶 (کھچی🚩) :
میں ایمانداری سے نہیں جانتا کہ میری زندگی میں اصل میں کیا ہو رہا ہے؟ کیا ہورہا ہے؟ کیا چل رہا ہے؟ سمجھ ہی نہیں آرہا..🥺🤲🏻
واقعی میں نہیں جانتا کہ میری زندگی مجھے کہاں لے جائے گی میں بس جا رہا ہوں، جا رہا ہوں، اور جا رہا ہوں جو میری قسمت میں لکھا ہے۔ میں تو بس صبر کر رہا ہوں 🫶🏻 اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ہے جیسا کہ اس نے مشکل کے بعد آسانی کا وعدہ کیا ہے وہ مجھے میری طاقت سے باہر نہیں آزمائے گا ❤️میں صرف سوچتا ہوں کہ میرے رب نے کتنی بار مجھے کسی چیز سے بچایا ہے اور مجھے لفظی طور پر کوئی اندازہ نہیں ہے، اللہ کہتا ہے: بہت زیادہ سوچنا، شکایت کرنا، اپنے آپ پر بہت زیادہ دباؤ ڈالنا چھوڑ دو! مجھے صرف صبر<<<<< کے ساتھ اس کے منصوبے پر بھروسہ ہے
2026-04-14 05:56:38
1
Moni Begum :
Right
2026-03-29 00:16:40
1
Fatima shah :
👍true
2026-03-29 18:25:55
1
aashah2254 :
Bitter Truth !!
2026-04-06 21:40:32
1
lucky :
same
2026-03-31 11:07:40
1
Tamang ko xori :
same 😥😥
2026-03-23 11:01:54
1
To see more videos from user @muradwrites_006, please go to the Tikwm
homepage.