قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا وہ کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی ارزو کی ہو کسی کی جستجو کی ہو کسی کی راہ دیکھی ہو کسی کا قرب مانگا ہو کسی کو ساتھ رکھا ہو کسی سے اس رکھی ہو کوئی امید باندھی ہو کوئی دل میں اتارا ہو کوئی تم سا پیارا ہو کوئی دل میں بسایا ہو کوئی روٹھا منایا ہو کوئی روتا منایا ہو کسی کی یاد کا موسم میرے انگن میں ایا ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ ترستے ہوں کسی کی بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ہو کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر تیرا دکھ میں نہ رویا ہوں تمہارے بعد ایک پل بھی اگر جو میں سویا ہوں کبھی جگنوں کبھی تارے کبھی مہتاب دیکھتا ہوں اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کی جستجو کی ہو اسے کہنا