@rida_.shah: زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے راتیں گزرتی نہیں سال گزر جاتے ہیں #thatgirl #explorer

That girl
That girl
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 March 2026 13:04:53 GMT
151199
14063
254
669

Music

Download

Comments

syededit55
S.D.M KAZMI :
ya vedio ka sound hamain agha jan ki yaad dilata 🥺💔
2026-03-05 17:04:44
96
fitnes916
وقاص ✍️ :
چھوڑو یہ پیار اور محبت کی باتیں بتاؤ ماں کیسی ہے 😊
2026-03-06 01:41:20
61
aqeelprince9927
★彡[ᴘʀɪɴᴄᴇ ᴀQᴇᴇʟ]彡★ :
ہر چیز کی خواہش کو جنون نہ بنائیں زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا🥺🖤
2026-03-06 10:27:00
6
faheem___kazmi
Faheem Kazmi :
زندگی سب کو ایک جیسی نہیں ملتی؛ کچھ کو وراثت میں آسانیاں ملتی ہیں اور کچھ کے حصے میں وہ کٹھن راستے آتے ہیں جہاں ہر قدم ایک نیا امتحان ہوتا ہے۔ ہماری کہانی کسی معجزے کی محتاج نہیں، بلکہ یہ داستان ہے اس ہمت اور جرات کی جس نے ہمیں ٹوٹنے نہیں دیا۔ ہم نے وہ دن بھی دیکھے ہیں جب اپنوں کے رویے اور وقت کی بے رحمی نے جینا محال کر دیا تھا، مگر پھر یاد آیا کہ ہم ان مٹی کے دیوں میں سے نہیں جو ذرا سی ہوا سے بجھ جائیں۔
2026-03-06 00:53:05
22
janbaz858
janbaz858 :
😭😭😭
2026-03-07 12:29:58
10
kalim_waxir
Ķąłįm Wãžïř :
پھر شاید ہم میں سے ایک مر جائے اور دوسرے کو کبھی پتہ ہی نہ چلے
2026-03-06 22:56:44
12
abdulbarikhalil0
AbdulBari Khalil 🇵🇰 :
waooow, too much deep and looks a bitter truth everyone can not understand the taste of these words
2026-03-05 22:25:10
7
syedfaisal1272
SYed FaiSal :
Kafi deep likhti hain ap.
2026-03-06 01:04:29
12
soldierrx09
✈ ────F𝔒j𐏑 ͜⎯꯭̽⁰⁹⁀➴ :
ہمیشہ اکیلا رہ جانا آدھے "پیار" اور آدھی موجودگی سے بہتر ہے 🕊️🫠۔
2026-03-07 01:42:30
9
bangash001214
روغ لیونائے بنگش1214 💔 :
یہ نوحہ سنتے ہی سید و سردار کی یاد ایسے رولاتی یے جیسے کہ اپنے گھر میں ہی کوئی مرا ہو ۔ مولا سید و سردار کی قوم کو فتح نصیب کریں ۔ امین 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-03-05 22:30:31
49
mr.ali_000
AR :
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے راتیں گُزرتی نہیں سال گزر جاتے ہیں💝
2026-03-06 01:05:18
9
masgharokz1
★ :
🦋:ہجر کی رفتار اتنی تیز تھی کہ وہ جوان ہی رہی اور میں ضعیف ہو گیا!!
2026-03-06 00:09:04
11
sara14319
. :
Miss you Agha jaan 🥺
2026-03-06 06:25:35
10
yasmin.javed67
Yasmin Javed :
ye sound Aagha Jan ki yad dilata hy
2026-03-05 23:57:06
12
razaking342
DOGAR :
2026-03-06 04:18:07
11
muneeb_51214
MuNeeB AhSaN :
2026-03-06 09:36:44
6
malik_anas_awan_804
M@lik An@$ Aw@n :
کچھ الوداع ہمیشہ روح میں گونجتے رہتے ہیں💯
2026-03-06 01:32:03
7
ayaz1247
Ayaz Khan :
2026-03-06 13:11:43
6
ali52660
TOUSEEF OF GUJRAT ONLY POET :
رات ٹھہری ہوئی سی لگتی ہے، لمحہ آگے بڑھتا نہیں، دل کے زخم گنتے گنتے کوئی پہر گزرتا نہیں۔ انتظار کی آگ میں جلتی ہیں خاموش سی یہ راتیں، اور دیکھتے ہی دیکھتے زندگی کا ایک سال گزر جاتا ہے۔ عجیب فلسفہ ہے وقت کا بھی اے میرے دوست، جب درد ہو تو لمحہ ٹھہرا لگتا ہے، اور جب پلٹ کر دیکھو تو پورا زمانہ گزر جاتا ہے۔ 🌙💔
2026-03-06 17:09:25
9
sardar_zonash__490
S. Zσɳ!! 🍁 :
باتوں میں بیت جاتی تھیں یار اکثر کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں.....🥺
2026-03-05 18:05:25
14
juttboy777000
REHAN🫥JUTT :
ہم بھی قید تھے اسی پرندے کی طرح کسی کی انچل میں جب وہاں سے ازادی ملی تو روح نکل گئی 😭💔💔💔
2026-03-07 13:00:26
5
itsmalikg29
Malik :
اک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر تیرا کیا جائے گا بیمار کو اچھا کر کے
2026-03-06 01:13:07
5
doc.umar0
ų ɱ ą R 🎀 :
:ہم نے نہیں کھایا جنت کا پھل، ہم یہاں بے قصور آئے ہیں...!🙂🤌
2026-03-06 07:58:57
9
lonelysoul783
احمد🍁 :
:مجھے وقت گزر نے کیلئے مت چاہا کرو ㋛میں بھی انسان ہوں مجھے بھی بکھر نے سے تکلیف ہوتی ہے
2026-03-06 02:01:21
7
asifalirehmani51214
"🦅 🅰صif 🅰لi 🚩🚩 🦅 :
deep line 💯 . 💔🥀💔
2026-03-08 06:30:02
4
To see more videos from user @rida_.shah, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About