یوں بیٹھے رہ کے سر رہ گزار کیا کرنا ہو جا چکا ہے تو اب انتظار کیا کرنا یہ سوچ کر میں تجھے حال دل نہیں کہتا کہ اپنے ساتھ تجھے سو گوار کیا کرنا وہ ایک شخص جو انکھوں کے راز نہ سمجھے اسے ایک شخص کو محرم شمار کیا کرنا محبتوں کا ہدف روح نور ہے عباس بدن تو مٹی ہے مٹی سے پیار کیا کرنا
2026-03-07 21:21:52
9
WoLfgaming07 :
اک شخص سے مل کر میں نے
زندگی اپنی انکے نام کر دی..
اُنکے ملنے کی آس پہ تو زندہ تھے
پھر ناجانے کیوں یہ آس انھوں نے ختم کر دی..
جھوٹی محبت انکی پسند نا تھی مجھے
پھر اس شخص نے ظاہری محبت بھی ختم کر دی..
inspired by you "عنوان "کر دی
2026-03-05 17:52:38
21
ᴄʜᴏᴜᴅʜʀʏ ᴊᴀᴍsʜᴇᴅ🇵🇰🇮🇹 :
اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اس کو ہی دوری کا احساس نہیں ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
میں نے کہا کہ رستے ہیں دشوار بہت اس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
جب یہ کہا کہ کرنا یاد دعاؤں میں اس نے دعا میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا
2026-03-07 23:34:35
8
𝐁𝐞𝐫𝐥𝐢𝐧_𝐕𝐈𝐏 :
بہت محبت ♥️
2026-03-05 16:50:24
8
isha :
ہم نے تو تجھ سے بس محبت کی
ایسی بھی کون سی خطا کر دی! ❤️🩹
2026-03-05 16:16:14
53
aun Abbas aun :
Kia lafz Han yrr
2026-03-06 10:35:53
9
𝐍𝐀𝐉𝐌𝐀𝐋 𝐇𝐀𝐒𝐒𝐀𝐍 :
تو نے تلخی سے بات کیا کر دی
دل نے دکھنے کی انتہا کر دی
سانس کو درد جاں بنا ڈالا
زندگی صورت سزا کر دی
ہم نے تو تجھ سے بس محبت کی
ایسی بھی کون سی خطا کر دی
2026-03-05 19:02:13
63
... :
u wrote very deep😣
2026-03-05 16:17:18
8
nanie0832 :
wah zabardast
2026-03-05 16:08:59
5
FaraZyn SunRay 🌻🦋 :
Saans ko Drd e Jaaa bana Dala 💘
2026-03-05 16:41:19
19
khanzadiii :
Big fan 😊 ap ke poetry boht deep Hoti ha
2026-03-06 06:53:14
8
IM :
ہم نے محبت کی تھی رب کی ایک خلقت سے
رب نے مجھے اپنا بنانے کے لئے وہ مجھ سے جدا کر دی۔۔۔
2026-03-07 15:32:11
6
skp joker :
My fvat🌸🌸
2026-03-05 16:19:37
6
Vibin’Kibsha :
hayee 😭😭😭
2026-03-05 17:10:11
5
Chuzzi🐣 :
am big fan Bhai 🥰
2026-03-05 16:37:00
7
Dream designer :
assalam o alaikum Bhai abaas
2026-03-05 16:28:37
6
mariaateeq748 :
Kya bat haiii ❤️❤️❤️
2026-03-05 17:39:01
6
🥀🕊️ :
انسان ضد وہاں کرتا ہے جہاں اسے مان ہوتا ہے
مان ختم آواز ختم الفاظ ختم 🖤✨
2026-03-06 12:17:44
13
lovlylovly chick minnie chica :
ہم نے تو تم سے بس محبت کی
تم نے تو زندگی عذاب کر دی۔۔۔۔🥺
2026-03-06 06:03:13
9
#𝙔𝙤𝙪𝙨𝙪𝙛🙃🫴🏻 :
arslan bhyi ♥️
2026-03-05 16:27:30
5
꧁༒☬واجو☬༒꧂❣️ :
:مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ،
عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں
2026-03-06 23:10:45
6
Shahida NihalKhan :
ye hai to galti kar dii😂
2026-03-05 16:31:24
8
~𝐀 𝐇 𝐌 𝐈 𝐈 𝐈°🍷 :
تو نے تلخی سے بات کیا کر دی
دل نے دکھنے کی انتہا کر دی
سانس کو دردِ جاں بنا ڈالا
زندگی کو صورتِ سزا کر دی
ہم نے تو بس تجھ سے محبت کی
ایسی بھی کون سی خطا کر دی
2026-03-06 20:15:57
7
MNA Rana :
تو نے تلخی سے بات کیا کر دی دل نے دکھنے کے انتہا کر دی سانس کو درد جاں بنا ڈالا زندگی صورت سزا کر دی ہم نے تو تجھے بس محبت کی ایسی بھی کون سی خطا کر دی😳
2026-03-06 22:20:17
6
To see more videos from user @arslanabbaasofficial, please go to the Tikwm
homepage.