@moonight401: کبھی چاند بن------- کسی رات میں کبھی نظر ا------- کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ------ ہم یوں چلیں تیرا ہاتھ ہو------- میرے ہاتھ میں اسے ڈھونڈتا------- ہوں میں رات دن وہ جو گم------- ہوا میری ذات میں🥀 #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #viralvideo #100kviews
سنا ہے وہ راتوں کو سوتا نہیں❤👀
اسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں ۔😔❤
سنا ہے وہ چھپ چھپ کے روتا ہے 😔
اس سے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں💔
2026-03-06 13:57:27
25
liwany1275 :
کبھی چاند بن ----کسی رات میں
کبھی نظر آ---- کس بات میں
کبھی ساتھ ساتھ ---- ہم یوں چلیں
تیرا ہاتھ ہو ---- میرے ہاتھ میں
اسے ڈھونڈھتا ---- یوں میں رات دن
وہ جو گم ہوا ---- میری ذات میں
2026-03-07 00:01:59
17
▄︻┻😎Ch RAJA JUTT 😎︻┳═─- :
:😉::نا جانے کس درد سے گزرا ہو گا...؟ 🥺
جس نے نیند کی گولیاں بنا دی 💔😔
2026-03-11 22:37:00
3
Ali shah :
اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!؟
عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی!
2026-03-27 18:43:43
2
🦋تلاشِ سکون🍂 :
hyee 💔
2026-03-08 10:40:43
4
ɴɪƙᴀ ࿐ 🖤 :
(*::غلطیوں کو مدنظر رکھ کر محبتیں نہیں چھوڑی جاتی:"*)
2026-03-15 08:52:30
1
SabaWarraich ❤️😙 :
:ہائے وہ ایک شخص جو مجھے اس عالمِ جہاں میں میسر نہیں آنکھ لگتے ہی سینے سے آ لگتا ہے 🍂
2026-03-09 14:24:39
3
Jiyaa🦅 :
haye lines
2026-03-07 04:28:33
6
Silent....🦋 :
heyyy
2026-03-08 20:49:59
2
M'r 𝑠ℎ𝑒𝑟𝑟𝑦 シ︎👒 :
@Dark_Silence:💔کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیں_*❤️🩹
_روح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں!!🥀_*
2026-03-12 17:14:36
1
♛♡ زاہد ♡♛🫀 :
کبھی تو چاند بن کسے رات میں
کبھی تو نظر آ کسی بات میں ۔
2026-03-08 15:56:43
5
️ :
2026-03-08 19:16:56
3
وصی الللہ جدون✅ :
رات آئے تھے وہ خوابوں میں
آج آنکھیں ذرا نخرے میں ہیں..🥀🥺
2026-03-08 10:41:55
5
𝑰𝒕𝒔_𝑨𝒇𝒂𝒒7 :
Hyee🍂
2026-03-07 17:11:13
4
❤️⃟ محترم کی محترمہ❤️⃟👩❤️👨 :
بڑے درووں سے حاصل ہوئی پختہ مزاجی
دل اب نازک تو ہے مگر شیشہ نہیں رہا
2026-03-27 17:52:34
1
🕊️سیّد زادہ 🫀 :
hyeee
2026-03-06 17:00:27
3
SabaWarraich ❤️😙 :
بس ایک چہرہ کتابی نظر میں ہے ناصرؔ۔۔۔۔
کسی کتاب سے میں استفادہ کیا کرتا۔۔۔۔۔
کبھی چاند بن ----کسی رات میں
کبھی نظر آ---- کسی بات میں
کبھی ساتھ ساتھ ---- ہم یوں چلیں
تیرا ہاتھ ہو ---- میرے ہاتھ میں
اسے ڈھونڈھتا ---- یوں میں رات دن
وہ جو گم ہوا ---- میری ذات میں
2026-03-31 18:46:36
0
Krsten :
من اي وقت مضى الي الابد ،اعثر عليه؟!. «وَإذَا ,القُلُوبُ, توكّلت ما ضرّها
عسرُ,الحياةِ ,وربّها, يَكفيهَا!»...
2026-03-21 11:00:24
0
𝒪𝓇𝑒𝒶𝓂𝓎 𝒟𝓊𝓈𝓀 *🩶 :
اک رات اک بات لکھوں گا بڑا سا چاند
اور ٹھنڈی ہوائیں پھر اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ لکھوں گا
حقیقت میں تو کبھی ملے گا نہیں اک کتاب میں اپنی اک ملاقات لکھوں گا
کتاب میں سب میری راضی کا ہو گا وہ سو جاے جب میں دن کو رات لکھوں گا اس کی یاد میں تو مر جاؤں گا مگر مرنے کے بعد اسے ایک ملاقات لکھوں گا خیریہ خیال ہے جو خیال میں اسے اچھا لگتا
2026-04-04 01:13:31
1
Aira Atif 🇵🇰 :
@🦢
2026-04-27 19:27:45
1
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm
homepage.