لوگ تو لوگ تھے جی بھر کے خسارہ کرتے
کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے
کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے
2026-03-06 16:06:16
7
🎀𓂃: .𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢:🤍روح پوش🤍 :
تو نے تلخی سے بات کیا کر دی دل دکھنے کے انتخاب کر دی سانس کو درد جاں بنا ڈالا زندگی سورتیں سزا کر دی ہم نے تو تجھ سے بس محبت کی ویسی بھی کون سی خطا کردی
2026-04-13 14:33:47
2
Noor :
Arsalan Abbas this voice is not heart touching soul touching