اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-03-09 23:55:58
0
IM :
beshaq
2026-03-09 11:08:05
0
innocent boy :
bashak
2026-03-09 10:50:15
0
Prisa NooR :
بیشک میں نے جب جب اپنے رب کو پکارا میری سوچ سے ذیادہ اس نے مجھے عطا کیا ❣️
2026-03-22 03:27:25
2
🦢 :
mushaf?novel
2026-03-07 10:40:40
1
Aleena_Rajput7217 :
بے شک میرا رب بہترین کار ساز اور بہترین انصاف کرنے والا ہے ۔۔۔ اپنے بندے کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دیتا 🥹♥️
2026-03-08 11:06:27
1
利亚卡特 :
@利亚卡特::یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه مجھے بس وہی شخص چاہیے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہو
معجزہ کر میرے اللّه نوشین کو میری محبت کو میرا بنا دے🤲🤲امین
2026-03-07 06:10:55
0
js baloch :
beshak ♥️
2026-03-07 01:03:04
0
MuneerGondalJutt :
Beshq Allah 70 maon say zayada payer krny wala ha
2026-03-07 03:57:18
0
Rana ijaz :
💕💕💕💕
2026-04-01 08:51:03
0
arslan :
🥰🥰🥰
2026-04-21 12:27:27
0
Fatima :
❣️❣️❣️
2026-03-10 17:24:55
0
prob :
😭
2026-03-07 17:44:15
0
Islamic videos ❤️ :
🥹🥹
2026-03-07 14:05:01
0
it's anoshay Ch💞💞💞 :
💯💯💯
2026-03-12 15:51:04
0
𝔃𝓮𝓮𝓼𝓱𝓪𝓷 𝓑𝓪𝓑𝓪 𝓬𝓻. :
🥰🥰🥰
2026-03-06 19:23:45
0
🦂 :
send plz
2026-03-07 06:08:19
0
To see more videos from user @eternal.bookmarks, please go to the Tikwm
homepage.