@ptiofficial: پٹرولیم کی نئی قیمت 321 روپے اور ڈیزل 335 روپے فی لیٹر تاریخ کی بلند ترین سطح ہے جو اس وقت مشکل کی ماری عوام جہاں 45 فیصد غربت اور 21 سال کی بلند ترین بے روزگاری ہو صرف مشکلات کا پہاڑ کھڑا کرے گا۰ ابھی عالمی مارکیٹ میں تیل کل $80 فی بیریل کی سطح پر تھا۰ عمران خان کے دور میں تیل $120 ڈالر تک گیا تھا مگر لوکل قیمت 150 روپے فی لیٹر تک تھی #ذہنی_مریض_نامنظور
PTI OFFICIAL
Region: CA
Friday 06 March 2026 20:50:46 GMT
Music
Download
Comments
hafeez 🌸 :
جنگ ایران پر اور اثر پاکستان پر
2026-03-06 20:53:30
779
Arslan Butt :
55 روپے فی لیٹر اضافہ 😡
پاکستانیو میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ سے برداشت نہیں ہو گا۔ عمران خان کے الفاظ تو یاد ہوں گے
2026-03-07 00:13:56
430
وقاص ارائیں :
ووٹ پھر بھی نواز شریف کا🔥🤟
2026-03-07 00:54:24
28
ηєνєя gινє υρ :
پیٹرول مہنگا وزیراعظم چور
2026-03-06 20:52:33
291
Gulfam Rana :
leader ❤️
2026-03-06 20:58:18
506
مہر صاحب :
نکلو پاکستانیوں انقلاب برپا کرو یار
2026-03-06 23:49:28
69
Malik_Mehran_Awan :
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد 🥺
❤خان صاحب❤
2026-03-07 01:03:32
33
🍁 Bilawal Kashmiri 🍁 :
شکر ہے کرونا کے دوران ان کی حکومت نہیں تھی
2026-03-06 23:44:49
57
Miss *A* Official :
Free Free Imran Khan!!!
2026-03-06 22:03:11
28
804دبئى آلہ وزير 🇦🇪 :
2026-03-07 05:35:18
14
Mr.shafaqat Gujjar :
لعنت ہو اسی حکومت پر
2026-03-07 04:09:19
25
@pti_ kpk_tiger🇵 :
ایک ملنگ نے تین سال پہلے کہا تھا کہ میں برداشت کروں گا لیکن اپ لوگ برداشت نہیں کر پائے گا 😢😢
2026-03-06 21:22:02
76
ahsanmeraj1971 :
عمران خان تا قیامت زندہ باد 💝💝💝
2026-03-06 23:56:17
84
Asif kh♡khar❤ :
لعنت اسی حکومت پر 😏😏
2026-03-07 06:02:38
7
ARDurrani :
اسحاق ڈار ملک کو ہمیشہ معاشی طور پر تباہ کرتا رہا ہے
2026-03-07 06:36:06
5
Shah Jahan khan :
isy hi thek hi ya awam😂😂
2026-03-07 02:03:54
7
attiq :
KinG is imran khan
2026-03-06 21:56:30
21
💸𝗦𝗔𝗟𝗠𝗔𝗡 𝗣𝗔𝗧𝗛𝗔𝗡711 :
as ko Kon. Kon janta ha❤️
2026-03-06 20:59:33
37
حسن ابدال کی شہزادی💝 :
ham ne man liya khan shab ye sab xhorh hai
2026-03-07 05:33:52
9
فرمان :
فرمان:میرے لئے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو عمران خان سے محبت کرتا ہے 🤝❤
2026-03-07 01:35:36
34
M🚩 :
فکر نا کریں اگلے ہفتے 1 روپے 50 پیسے سستا ہو جائے گا
2026-03-07 06:24:23
15
Zarar_Khan_Pti :
جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میری طرف سے السلام علیکم ...
2026-03-07 01:38:48
12
NK Nasir :
l miss you lmran Khan 🥺🥺
2026-03-07 00:27:19
10
jani soomro :
my leader great Khan
2026-03-06 21:36:04
32
To see more videos from user @ptiofficial, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.