@theofficialjamshed: Hazrat Muhammad PBUH : ✨🕋 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال ختم ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے: صدقۂ جاریہ، ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔” 📖 حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 1631 #illu #viral #islam #trending #foryou @ᴀʟʙᴀᴛʀᴏss 2.0 🕊️