@horain.horain15: جيلس لوگوں کی پتہ کیا پہچان ہوتی ہے؟ پہلا ایک تو وہ کبھی بھی آپ کو کسی بھی چیز کا کمپلیمنٹ نہیں دیں گے، کبھی آپ کی تعریف نہیں کریں گے دوسرا کاپی بھی آپ کی ہی کریں گے، انہیں آپی کی جیسی چیزیں چاہیے ہیں اور آپی کی طرح بننا ہے تیسرا آپ سے ایک سائلنڈ کمپیٹیشن رکھیں گے کمپیریزن بھی آپ پر کریں گےاور کبھی بھی آپ کو اپریشیئٹ نہیں کریں گے تو ایسا ہے، ایسے لوگوں کی سنگت سے وقت سے پہلے نکل جاؤ یا پھر انہیں اپنی زندگی سے نکال دو یہ آپ کی منٹل ہیلتھ کے لئے خوبصورت ہوگی، ٹرائے کر کے دیکھو #foryoupage❤️❤️ #foruyou #fvp #viral #pottery