@dilkiawaz224: بات جب اولاد کی آجائے تو بھول جانا کہ سلام کیسے کرنا ہے اور گریبان کس کا پکڑناہے deep lines about life #sad#foryou#foryoupage#trendingvideoviral#fpy
مال اور اولاد کی محبت میں غفلت میں نا پڑ جانا اللہ تعالیٰ بہت رحیم ھے بڑا کارساز ھے معاملاتِ اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دیں
2026-03-08 06:56:40
193
Maan nazakat :
بات جب اولاد پہ اتی ہے تو ماں شیر کو بھی پچھاڑ سکتی ہے
2026-03-08 14:03:16
105
UMER FAROOQ :
پہلے میں نے اپ کی بات سے اتفاق کیا پر جب میں نے کمنٹس پڑھے تو اپ کی بات مجھے صحیح نہیں لگی اگر ہم سب کچھ اللہ پہ چھوڑ دیں تو اللہ سے زیادہ انصاف کرنے والی ذات کوئی نہیں ہے اس لیے خود بھی صبر کرو اور اپنی اولاد کو بھی صبر کی تلقین کرو
2026-03-10 20:39:00
23
asim :
Bilkul 👍👍👍👍👍👍👍
2026-05-04 11:29:55
1
ᕙ 𝘈𝘔_ 𝘍𝘢𝘵𝘪𝘮𝘢 ᕗ :
true 💯👍
2026-05-09 00:29:53
1
***** :
معاملہ اللہ کے سپرد کر کے بیچ سے نکل جانا بہترین 🙏