plzzzzzzzzzzzzzzzzz Mery liay 40 log duaa Karin 😭 allha Meri mohabat se nikha kara dein ameen suma ameen ameen
2026-03-08 02:58:04
215
papa ki Queen👑 :
inshallah 💞 Ameen sum Ameen 💗💗
2026-03-08 01:37:03
75
143❣️ :
please likh k bta dy
2026-03-07 18:05:39
59
jaan g r :
یااللہ پاک میری محبت سے نکاح ہوجائے سب بولو آمین
2026-03-08 18:31:46
54
🦞 :
Bot bot shukriya bhai
2026-03-07 21:19:39
23
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲🌹🌹
2026-03-07 19:48:29
59
Ashna Veer16 :
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت کرو 🥰ok
2026-03-08 22:14:21
19
Asim Riaz 786 :
2026-03-08 04:01:01
54
♚ 𝓢𝔞ℕᵃ ⓐᵇβค𝐬 💝🍧 :
AMEEN INSHALLAH 🥰❤️
2026-03-08 11:53:20
13
khansa Fatima :
Ameen sumameen ya rubulallameem Allah humma ameen sumameen
سورہ الانفال (8) — آیت 63
وَأَلّفَبَيْنَقُلُوبِهِمْۚ لَوْأَنفَقْتَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مّا أَلّفْتَبَيْنَقُلُوبِهِمْوَلَـٰكِنّاللّهَأَلّفَبَيْنَهُمْۚ إِنّهُعَزِيزٌ حَكِيمٌ
ترجمہ: اور (اللہ) نے ان کے دلوں میں محبت پیدا کر دی۔ اگر آپ زمین کی ساری دولت بھی خرچ کر دیتے تو ان کے دلوں میں یہ محبت پیدا نہ کر سکتے، لیکن اللہ نے ان کے درمیان محبت ڈال دی۔ بے شک وہ زبردست، حکمت والا ہے۔
ا
2026-04-06 14:50:22
4
mansoor.ali.lashar :
@Abdullah Ashfaq Rajput:اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲🌹🌹
2026-03-08 11:46:48
6
Ali Mastoi :
mere liye Dua Karo Meri Dua
2026-03-07 23:10:41
10
It'x_me_queen 👸 :
Allah hu akbar
2026-03-08 01:02:54
11
user814406710200 :
save ka option dia kary
2026-03-08 01:43:55
5
❤Muskan malik❤ :
Allah hu akbr
2026-03-08 00:28:10
13
شہزادی 🫀🍁🍂 :
Allàh 🫀
2026-03-07 18:16:41
6
Meri Jaan 🥰❤️ :
ameeeeen suma ameeeeen
2026-03-08 00:26:12
11
Amir Khan :
Allah pak sab ki Dua kabool farma Ameen
2026-03-07 23:24:12
7
🥰🌹Mehar Rizvi7 ❤️✌️ :
سورہ الانفال رکوع (8) آیات (63)
2026-03-07 18:19:45
13
sathni :
lihk KY bta dy
2026-03-08 01:59:09
9
Bali sakina :
afzal ka Dil mn shadi kr na chati ho bhai
2026-03-07 18:16:02
6
To see more videos from user @fiazeditx_7, please go to the Tikwm
homepage.