@official_islamicvibes: Abu apki sari batain yd hain #baba#missu#maghfirat_farmana_ameen😭😭😭 #foryoupage❤️❤️ #viral?videotiktok😇😇1mellean @TikTok Shop UK @TikTok Shop Creator
یا اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو معاف فرما دے اور ہم سب پہ رحم اور کرم اور فضل فرما دے اور ہم سب کو قبر کے عذاب سے حفاظت فرمائے اور جہنم کے حق سے بچائے اور قیامت کے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے:للہ پاک ہم سب کو ایمان کی موت نصیب فرمائے آمین امین ثم امین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین
2026-03-27 18:44:26
3
Glow Queen :
I Miss you Abu
2026-03-29 14:19:12
4
HinaSaif :
I miss you baba😭😭😭😭
2026-05-08 23:34:56
1
Mohammad Fateh :
hy Bhai 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 miss you jani
2026-03-22 12:34:08
3
Inza Rana 🍂 :
hyyy 🥹🥹🥹🥹🥹
2026-03-14 18:45:32
6
𝓓𝓮𝓮𝓹 𝓵𝓲𝓷𝓮𝓼 💔 :
Hayyyyyyyyyy miss you bhie 💞
2026-04-16 02:04:43
1
Ihsan Ali🥰🥰 :
miss you Baba sain 😭😭😭
2026-04-20 16:22:18
1
Boss :
Miss you 🥺
2026-03-19 23:22:09
1
S🔥a🔥m :
hyyyy
2026-03-16 18:21:12
3
i khan brand :
2026-04-14 21:31:24
1
Akbarkhan :
ameen
2026-03-10 16:38:07
1
i khan brand :
2026-04-14 21:31:21
1
chulbuli lrki :
😭😭😭😭😭 sb yd hy
2026-03-11 16:56:20
4
Farhanali :
I miss you papa jan 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-03-20 01:44:27
2
M.Sàqlàìñ♡ :
Ami jaan 😭😭💔
2026-04-19 21:12:12
1
Umar R 🥀❤️ :
وہ بھی کیا لمحہ ہوگا جب جنت میں اپنے بچھڑوں سے ملیں گے 🙂
2026-03-10 05:46:42
8
ᴋʜᴀɴ 🕊 :
یہ ہمارے گھر میں پہلی موت تھی
پہلے میں نے اعلان سنا تھا کہ فلاں کا فلاں مر گیا،
وہ محض میرے لیے ایک خوشگلی کی خبر ہوتی تھی۔
مگر دکھ ضرور ہوتا تھا، لیکن جب موت
ہمارے گھر سے سب سے پیارے کو لے گئی
تو پتہ چلا کہ جن کا کوئی پیارا
اس دنیا سے جاتا ہے ان کی دنیا بھی
اجڑ جاتی ہے۔
اور یہ غم مرتے دم تک برداشت کرنا ہوتا ہے۔
یہ وہ وقت چاہے جتنا بھی دور لے جائے
کچھ جدائیاں دل کے اندر ہی رہتی ہیں
جن کو انسان کبھی نہیں بھلا سکتا۔!!!
2026-03-20 16:21:21
2
꧁TauHeED★★ChEeMa꧂ :
: چھپانا پڑتا ہے آنسوؤں کو دنیا سے ورنہ
یوں باپ کے بغیر جینا کوئی جینا نہیں ہوتا
2026-03-15 21:37:15
1
👀😘 :
46::میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت*
*اخلاص پڑھ دے😭*
*قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2026-03-10 09:02:02
2
Abdullah G Rajpoot 46 :
:میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت*
*اخلاص پڑھ دے😭*
*قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2026-03-10 03:41:19
2
💫چھوٹا بھٹی✨ :
😭😭😭
2026-04-08 01:29:55
2
To see more videos from user @official_islamicvibes, please go to the Tikwm
homepage.