@jamiaamamabuhaniffa: یتیم بچوں کی کفالت ایک عظیم نیکی ہے۔ آئیے! ہر ایک بچہ کی کفالت میں اپنا حصہ ڈالیں اور اس کارِ خیر میں اپنا مشورہ و تعاون اس طرف متوجہ کریں۔ شاید آپ کی ایک چھوٹی سی مدد کسی یتیم کے روشن مستقبل کا سبب بن جائے۔#foryou❤️faryou💔💔💔💔🥀🥀🥀🥀 @قاری صدام اللّٰہ @👑 PABBI KING 👑