@shafiqkulfiwala1: #foryou #🤲🙏😭🇬🇧 UK

shafiqkulfiwala1
shafiqkulfiwala1
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 March 2026 00:29:04 GMT
7196297
448500
24619
13673

Music

Download

Comments

rana.g5157
Rana G :
امتحان میں یہ لوگ نہیں ہیں درحقیقت ان کے ارد گرد بسنے والے لوگ امتحان میں ہیں😭
2026-03-08 16:02:02
3366
qureshig_g
Ali 💸 :
یا میرے اللہ مجھے اس قدر کامیاب کر دے کہ میں ایسے لوگوں کی مدد کر سکوں (آمین) 🥺♥️
2026-03-08 11:06:22
3255
nasirabbaslar
nasirabbaslar :
یہ عارضی زندگی جلد ختم ہو جاے گی جہاں مستقل رہنا ہے وہاں محلات انہی لوگوں کے ہوں گے انشاءاللہ
2026-03-08 10:10:37
3231
raja.bilal.afzal1
Raja & Rajpoot 🇩🇪 :
او،مالک تیرے راز توں ہی جانتا ہے
2026-03-08 08:53:43
1356
alino808
Noor Chishti :
یہ ماں کتنی عظیم ہے جو اس حال میں بھی اولاد کی خدمت میں لگی ہے خدا کی قسم اصلی جنتی یہ لوگ ہیں اور ہم سب جو حاجی نمازی ہیں اس طرح ایک دن تو دور کی بات ایک لمحہ بھی نا گزار سکیں اللہ کریم ان تمام گھر والوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہم سب کو ان کی مدد کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-03-08 16:20:45
809
3mujahidali04
مجاہد حسین :
اللہ تعالی ان لوگوں کی مدد فرمائیں امین ❤️
2026-03-08 07:13:08
780
user583565819
Manal Malik :
اس دنیا میں کتنے غم ہیں
2026-03-08 09:51:20
667
tasawar.farid06
چوہدری تصور :
مریم کو بتائیں! محترم مریم نواز صاحبہ یہ لوگ کیسے آپ سے رابطہ کریں یہ لوگ کس وزیر کے پاس جائیں ۔ اللہ پاک پاکستان پر اور پاکستان کے لوگوں پر رحم کرے آمین ۔
2026-03-08 07:23:38
344
educationist44
𝓜𝓻𝓼 𝓤𝓶𝓪𝓲𝓻 :
ایک عظیم ماں بہت آزمائش میں ہے 😭
2026-03-09 00:54:04
342
its_soni_kuri_28
❤️‍🩹🕊️ :
mujh tu en ki maa pa rona aa rh Ahkely itna duhk bardasht kar rahi hai 🥺🥺
2026-03-08 11:17:29
320
juniad.hanif
Juniad Hanif :
میں سوچ رہا ہوں کہ انکے آس پاس بھی تو لوگ ، رشتہ دار ، محلے والے رہتے ہوں گے نا، ان لوگوں کو کیسے بے یارو مددگار چھوڑا جا سکتا ہے ، اگر انکے پڑوس میں رہنے والے امیر لوگ ہیں اور وہ انکا خیال نہیں رکھتے تو وہ کتنے ظالم لوگ ہوں گے پھر اللّٰہ پاک کے سوا انکا کون ہو گا بھلا ، میں تو اس وڈیو پہ رُک سا گیا ہوں ، اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین 🤲
2026-03-08 10:08:06
270
kachay_dhaagay_05
kachay dhagay کچے دھاگے :
اس طرح کی آزمائش سے گزرنا ہر بندے کے بس کی بات نہيں بڑے بڑے صبر والے چھوڑ جاتے ہیں
2026-03-08 08:16:12
258
shanzaymalik05139
𝙎𝙝𝙖𝙣𝙯𝙖𝙮 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠♥️ :
ویسے ہم کتنے ناشکرے ہیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
2026-03-08 18:48:19
168
simranawan55
Simran Awan :
lafz nhi kia bolun Allah pak apna bht karam karen sb pa
2026-03-08 11:20:02
154
rashidkhan5856
Rashid Khan :
ان جیسوں کی مدد کرنا ہمارہ سب کا فرض بنتا ہے قسم سے ہم سب بس اسی کو دیتے ہیں جق اصلی حقدار نہیں
2026-03-08 07:41:57
140
dubaiwala.007
ع م ر🔥 :
Agr free ho toh Allah likhdo 🥺💗
2026-03-08 17:16:22
112
shamastabrezi61852565
ShamasTabrezi :
ye log kaha se hen koi address de sakta hai 🙏
2026-03-08 08:43:16
105
kamran.aslam73
Big Bird :
ان کہ آس پاس کہ لوگ رشتے دار. خج پہ جاتے ھو گے عمرہ کرنے جاتے ھو گے .عید پہ بیل . اونٹ قربان کرتے ھو گے.
2026-03-08 10:48:07
103
abad.bila
سردار بلا جٹ :
2026-03-08 06:07:07
87
sohail.khan.006
ŜѺḨムỊḶ×͜× KHAN࿐👑 :
Dunia main sab SE bura waqt ghurbat ka Hy🥺
2026-03-08 11:48:01
86
chkabeer53
🦅 چوھدری 🦅 :
کچھ لوگ دنیا میں آتے ھیں مصیبتیں دیکھتے اور پوری زندگی ان کی غربت مصیب پریشانیوں میں گزر جاتی ھے ۔
2026-03-08 13:31:18
83
asadali479633914
Way to Imam 🫀🕊️ :
تاریخ گواہ ہے کہ کیمرے مین آج تک کسی کی مدد نہیں کی 😭
2026-03-08 11:51:06
83
raiasif229
Rai Asif Javed :
اللّٰہ پاک آسانیاں پیدا کرے آمین ثم آمین 🤲🤲
2026-03-09 05:14:22
72
its.khanzada.era
🇵🇰🦋⃟khanzada𝄟⃝ 🇸🇦 :
plz Sab Complain Chalao ....Fund Collection krny ki... inky Jaanany waly jo Responsible person Ho ....Unka Number le kr Payment send Krty hain sab ......MSab se Phly main Shoro Kron Ga InshaAllah ....
2026-03-08 13:16:29
72
queen_uk_001
queen_uk_001 :
کاش میں ان کے ساتھ حج عمرہ زیارت امام حُسین کروں 🥺
2026-03-08 15:14:26
71
To see more videos from user @shafiqkulfiwala1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About