:تقریباً 1300 طلبہ نعمانی میں اور تقریباً 1700 طلبہ حقانیہ میں آج درس حدیث کا انتظار کر رہے تھے مگر درس دینے والا اللہ تعالیٰ کے ہاں مہمان
2026-05-06 16:19:41
46
محمد حسن :
اللہ تعالیٰ سب علماء کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-03-08 08:41:22
488
H Naveed Awan 💫🥀 :
علماء دیوبند زندہ باد 💓💓
2026-03-08 09:22:11
299
tanhatanha :
اللہ پاک شیخ صاحب کی مغفرت فرمائے ان کی قبر کو منور فرمائے ان کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے
2026-05-06 12:48:29
37
⚜️𝐔𝐳𝐚𝐢𝐫 𝐀𝐡𝖒𝑎𝑑 Daha🦅 :
ہائے قربان اپنے علماءِ حق پر🥹
2026-03-09 19:31:49
69
Hafiz khadim hussain :
دس بار اس اک هی ویڈیو کو دیکهتا رها
ویڈیو اگے کرنے کا دل هی نهیں کر رها تها
الله هارے اکابرے کو صحت والی تراز عمر کرے💞
2026-03-09 05:58:20
81
اسدخان پانیزئ :
علماء کا رونا کمزوری نہیں ہوتا، یہ دل کی نرمی اور اللہ کے خوف کی علامت ہوتا ہے۔
جو شخص جتنا زیادہ اللہ کو پہچانتا ہے، وہ اتنا ہی اس کے سامنے عاجزی اختیار کرتا ہے۔