@.hafiz.zohaib.was: #💞💞 زندگی اتنی مختصر ہے کہ ان باتوں کو دل میں رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں جن پر تمہارا اختیار ہی نہیں۔ بس خوبصورت آسمان کی طرف دیکھو اور *کہو:حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ : "ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، بہترین کارساز اور بہترین مددگار"۔* اللہ سب کا برا بر ہے *لیکن* `اگر آپ کو لگتا ہے۔۔ کہ اللہ سب سے زیادہ آپ کا ہے تو اللہ آپ کا ہی ہے۔۔۔ یقین رکھے ہر حال میں` 💞