میرے امی کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2026-03-24 09:18:27
120
💞ṈȺSEER KĦȺṈ💞 :
پیر صاحب اللہ تمہاری عمر میں اضافہ فرمائے کتنی شاندار ہائے کیا تقریر کرتے ہو اللہ اپ کو لمبی عمر کے عطا کرے 😭😭🥰