اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🤲🌸یا رب ہم سے راضی ہوجا امین ثم آمین یارب العالمین یا رب العالمین اس مبارک مہینے کی برکت سے یا رب پلیز ہمارے والدین کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے اور جو فوت ہوگئے ہیں انکی مغفرت فرمایا امین ثم آمین یارب العالمین یا رب العالمین🤲یا اللہ تعالیٰ قبر کی پہلی رات ہم سب کے لیے آسان بنا دے 🤲😢اے میرے پروردگار ھمیں جھنم کی آگ سے نجات عطا فرما😭🤲قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتی ہو 🌸✨
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو معاف فرما دے اور ہم سب پہ رحم اور کرم اور فضل فرما دے اور قبر کے عذاب سے حفاظت فرمائے سارے گناہ معاف فرما مرتے وقت کلمہ نصیب فرمائے قیامت کے دن حاضر پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین
2026-04-02 13:08:45
5
mobi :
amen sumamen
2026-03-31 07:47:36
5
Abdul wahab :
ameen
2026-04-16 04:48:20
1
musafafatima :
ameen
2026-04-20 17:04:08
0
To see more videos from user @deedwri8s1, please go to the Tikwm
homepage.