@blackaurafatii3: Part 107 |کچھ لوگ باتوں میں بہت پاک اور سچے نظر آتے ہیں۔ وہ دین، اخلاق اور سچائی کی بات کرتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ دل میں نیت کچھ اور ہوتی ہے۔ اصل انسان وہ ہے جس کی زبان اور دل دونوں ایک جیسے ہوں۔💯🔥 #blackaurafamii3 #urduquotes #Munafiqat #foryou