@khalilbuneri_official: سفیر پاکستان متحدہ عرب امارات #🇦🇪 #pakistan #@Arif Tawani @Faisal khan official @zaman chagharzai @Zamarud Buneri @bahar__khanak47🇵🇰🇧🇩 @Adeena Group Of Company
سفیر صاحب الحمدللہ ھم پاکستانی شہری امارات میں بہت محفوظ ہیں اتنا تک کہ پاکستان سے زیادہ امارات میں محفوظ ہیں۔
2026-03-08 23:22:07
407
Rahmat Ali :
سر جی امارات محفوظ جگہ ہے پاکستان میں لوگ محفوظ نہیں ہیں
2026-03-08 23:46:48
213
pagal :
کاش ہمارا وزیر عاظم عمران خان ہوتا
2026-03-09 10:21:55
161
سندان یم :
متحدا عرب امارات زنداباد اللہ ہمیشہ دشمن کی نظروسےدور رکھے❤️❤️❤️❤️
2026-03-09 00:17:41
86
M.S.M.❤️😘 :
I'm Pakistani Woman. But I Love UAE 🇦🇪 ♥️
2026-03-18 13:15:51
28
عمر ابن الخطاب رضي الله عنه :
متحدہ عرب امارات ہمارے دوسری گھر ہے
ان شاء اللہ ضرورت پر اپنے جان کے پروا نہ کر متحدہ عرب امارات کے دفاع کے لیے حاضر رہوں گا
کیونکہ ہمارے اوپر پر فرض ہے کہ ہمارے بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہیں
یہ سرزمین ہمارے انبیاء کرام اور اصحاب کے زمین ہے
2026-03-09 01:55:57
38
WASEEM DUBAI 🇵🇰 🇦🇪 :
::اللہ تعالٰی متحدہ عرب امارات کو ھر شر سے محفوظ رکھے
جتنا بھی مسلمان ملک ھے اللہ تعالٰی سب کی حفاظت فرمائے
2026-03-09 03:11:40
56
Bharti :
ہم پاکستانی مزدور دل کی گہرائیوں سے اس عظیم ملک یو اے ای کے شکر گزار ہیں۔ جب ہمیں روزگار کی ضرورت تھی تو اس سرزمین نے مجھ جیسے لاکھوں محنت کشوں کو عزت کے ساتھ کام کرنے کا موقع دیا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی آخری سانس تک اس ملک کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور اس کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعاگو رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ متحدہ عرب امارات کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے، اس کی قیادت اور عوام کو سلامت رکھے، اور اس سرزمین کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔ 🇦🇪🤲.....
2026-03-09 12:09:20
19
IMRAN KHAN :
لعنت اس حکومت پر اور فیلڈ وارشل پر
2026-03-09 02:10:12
61
🥷🏼ᴹᴿ°᭄ᴄ͢͢͢ʀɪᴍɪɴᴀʟ 💔͜͜͡͡✯ :
سفیر صاحب ہم نے امارات کے ساتھ بہت پیار کیا ہے اس نے ہم کو بہت پیار دیا ہے ہم اسی میٹی کے اوپر شہید ہو جائے گا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے💯
2026-03-09 01:11:20
37
KHYBER HOTEL @BBQ🙏🙏🙏🌹 :
karachi
2026-04-05 23:24:13
5
سراج الرحمن محمد :
اللہ تعالٰی متحدہ عرب امارات کو ھر شر سے محفوظ رکھے
جتنا بھی مسلمان ملک ھے اللہ تعالٰی سب کی حفاظت فرمائے
2026-03-09 02:43:53
16
Malik.A.B Dubai :
UAE Allah pak sallamit rakhy ameen
2026-03-09 14:02:16
6
Haji subhan :
💞💞💞 پاکستان زندہ باد امارات زندہ باد
2026-03-08 23:34:25
13
munawar.💞 hayat :
پہلے آپ لوگوں ھماری بہت مد د کی ھے جو اب کرو۔ امارات ژندہ باد
2026-03-08 22:44:50
19
💜 :
يا وطن يا سلام
2026-03-09 00:06:44
30
Harat Alim Khan :
2026-03-09 01:48:09
10
Saqib Saqib :
2026-03-09 01:34:53
6
⚡️🇦🇪Chupa Rustum🇦🇪⚡️ :
Stand with UAE 🇦🇪 I love Dubai
2026-03-08 22:21:54
10
Talib Jakhar :
ہمیں بیکاری وزیراعظم کی کوئی مدد نہیں چاہیے عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
2026-03-09 04:27:28
8
I believe in only one God. :
💕پاکستان زندہ باد اور متحدہ عرب امارات زندہ باد ہمیشہ زندہ باد💕
2026-03-09 00:55:39
5
Muhammad Zaib :
جناب سفیر صاحب اپ یہ مہربانی کرےقونصلیٹ دبی میں کاؤنٹر ز پر بیٹھ ےافرادسے ڈیوٹی یقینی بنایں ایک بندہ دو دوکاونٹر سنبالتا ہے گھنٹے کاکام 4گہنٹومیں نہیں ہوتاہے اپ قنصلیٹ دبی میں اپنے عوام کوریلیف دے
2026-03-09 00:50:26
10
VloggerInUAE :
سفیر صاحب یہ آپ کو ھمارے کو بتانے کی ضرورت نہی ھے ھماری ساری زندگی یہاں گزر گئ ھے اور ھمیں پتہ ھے یہ ھم سب کی حفاظت کرتے ھے آپ لوگ تو جو پاکستانی اپنے ملک میں ھے اُن غریبوں کا خیال کر لے بہت ھے ہمیں دبئی سے پیار ھے اللہ پاک دبئی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین🤲
2026-03-09 11:11:39
8
Abdullah Wazir Abdul :
2026-03-08 22:07:42
5
mohammadAfridi123🇦🇪❤️🇦🇪 :
❤️پاکستان❤️اور❤️یو اے ئی❤️ایک جان میں دو دل ہے چاہئے کوئی مانے یا ماما نے
2026-03-09 01:05:46
5
To see more videos from user @khalilbuneri_official, please go to the Tikwm
homepage.