@natural_vibes26: خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی ہے🥲💔#foryou #viralvideo #aikarielbees #naturevibes #tiktokpakistan

ɴᴀʙᴇᴇʟ
ɴᴀʙᴇᴇʟ
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 March 2026 16:03:58 GMT
446500
45552
629
3340

Music

Download

Comments

syed_bari
꧁༒*SyEd BaRi* ༒꧂ :
کسی نے شاعری گروپ میں شامل ہونا ہے ؟؟🖤
2026-04-22 18:04:39
14
natural_vibes26
ɴᴀʙᴇᴇʟ :
خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی ہے
2026-03-08 16:04:12
140
its.syco6119
موسٰی سعودیہ والا 🇸🇦🇵🇰🇸🇦 :
اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اپنے رب سے شروع کرنا کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر چاہنے کے قابل ہے....❤!!
2026-03-10 05:29:10
74
jattisahiba6020
🦋 تــلاشِ ســکون 🍂 :
لوگ تو پھولوں کو بھی پھولوں کی طرح نہیں رکھ پاتے اور تم انسانوں کی بات کرتے ہو
2026-03-11 05:06:52
8
haya3025
HAYA :
۔۔ دوســتی ہمیــشہ پـاگلــوں سے کرنی چاہیے کیونکہ مصیبت میں سمجھدار اکثر مصروف ہوتے ہیں۔ ♥️🌸🕊️
2026-03-09 18:32:27
43
abdullahaziz0040
ROCKY EDIT 😇❤️‍🩹 :
•.•:کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے ہوتے ہیں
2026-03-10 00:57:27
7
mubeenhassan063
꧁༺Mùbèěň༻꧂ :
محبت کرتے ہو تو آداب وفا بھی سیکھو🥀 فارغ وقت کی بے قراری کو محبت نہیں کہتے
2026-03-09 14:39:05
12
mk..091
𝐌𝐊_♛ :
خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی ہے
2026-03-08 19:19:41
38
uroojfatimaa31
anaiza Fatima❤️ :
sidra😭:🖤🥀:خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا🥹❤️‍🩹
2026-03-13 01:17:27
10
gym.girl93
i writes ✍️ :
♥️:دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے🫠🥀۔
2026-03-10 02:54:44
6
awais_0161
✧・゚𝙖𝙬𝙖𝙞𝙨・゚✧ :
بڑے دردوں سے حاصل ہوئی پختہ مزاجی 🙌🏻 دل اب نازک ضرور ہے مگر شیشہ نہیں رہا _ 🖤
2026-03-09 13:51:07
24
khattak.1925
🕊 *" خٹک "* 🥷 :
ایک وقت آتا ہے جب انسان کو سب کی سچائی نظر آنے لگتی ہے اور میرا وہی وقت چل رہا ہے
2026-03-09 13:57:02
23
smaszuzm7
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪 :
پھولوں کی طرح کھلے رہو، چاہے حالات کیسے بھی ہو...
2026-03-09 06:26:13
14
hamza.ali.khan11
♡︎•یتیم لڑکا😔•♡︎ :
ہم تو خود سے اکتائے رہتے ہیں یہ دنیا تو بعد کا مسئلہ ہے🌷
2026-03-08 19:46:15
24
ameer.hamza41435
ameer Hamza 804 🥰 :
❤️ہوگا دیدار تو ہم بھی عید منا لیں گے نہیں تو لوگ جانے اور ان کی عید جانے😳
2026-03-08 16:54:37
15
zaid_badshah2
زید بادشاہ🚩 :
Caption 🥺
2026-03-09 19:55:37
6
mimranbloch786
❤️Im ران ❤️B ل وچ :
تم میرے دل کےباغ کا اکلوتا پھول ہو جس کی مہک میرے پورے وجود سے آتی ہے🥺🌷
2026-03-09 01:32:18
15
zainulabideen3060
میری شہزادی❤️‍🩹 :
وہ جاتے جاتے کہ گے ہم صرف خواب میں آئیں گے ہم نے کہا تم وعدہ تو کرو ہم زندگی بھر سو جائے گے ❤️
2026-03-09 02:43:59
10
rabiach0043
ℙ𝕦𝕟𝕛𝕒𝕓𝕚 ℚ𝕦𝕖𝕖𝕟 :
تم مجھے میری طرح یاد کیوں نہیں کرتے کیا تم پر وہ رات کا پہر نہیں اتا جو مجھ پر آتا ہے-🦋🖤
2026-03-09 02:54:18
33
numan.ali.jutt7
نعمان جٹ🖤🦁 :
💓🥲🫥a:مرجھائے ہوئے پھولوں کا خریدار بھی بھلا کوئی ہوتا ہے 🥀
2026-03-14 00:02:08
14
tanhaipasnd31
تنہائی پسند لڑکا :
جس کو ہم نے پھول بنا کر اپنے پاس رکھا تھا انہوں نے ہی ہمیں کانٹوں سے زیادہ درد دیے😳
2026-03-09 01:41:41
36
lahoriikuri50
Lahorii kurii :
اگر پھول دینے سے محبت بڑھتی تو مالی سارے شہر کا محبوب ہوتا🍂🌸
2026-03-09 03:16:02
8
1sakoon02
🥺تلاش سکون 🥺 :
کبھی وقت بدلہ بتائیں گئیے ہمیں کیا کیا برا لگا تھا
2026-03-09 20:41:00
8
baloch42522
عزیر 𝓑𝓪𝓛𝓸𝓒𝓱 :
❤️‍🩹وہ شخص جو مجھے عالمِ دنیا میں نہ ملا.. آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے🥹
2026-03-09 07:56:29
9
shakeelabbasi710
Shakeel abbasi :
کچھ آدھوری خواہشیں جنہ کا مزا دیتی ہیں
2026-03-09 14:17:17
8
To see more videos from user @natural_vibes26, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About