آپ سب سے میرا درخواست ہے کہ طاق راتوں کے صدقے میرے بھائی اور ابو کے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرے بھائی اور ابو کے آپس میں اختلاف ختم ہو ۔اور ایک دوسرے کے لیے دلوں میں محبت پیدا ہو ۔اپ میں سے کسی کی دعا قبول ہو جائے تاکہ ہمارے گھر میں سکون ہو پلیز پلیز
ameen summa ameen summa ameen maa I love you maa ameen summa ameen summa ameen summa ameen summa 🤲💕🥰 ameen maa I love you maa ameen summa 🤲
2026-03-11 19:11:29
17
🌻🌻 Sumiea🌻💛🕊️🌻💛🥀 :
Allah pak 🥰🥰🤲🤲
2026-03-12 07:44:08
5
꧁𝗠𝗿𝗦•𝗡𝗮𝗱𝗲𝗘𝗺꧂ :
𝘣𝘦𝘴𝘩𝘢𝘬❤️
2026-03-12 17:10:21
7
isha :
یہ دعا ابو کے لیے:
اے اللہ زمینوں کے لشکر اسمانوں کے فرشتے میرے ابو کی مدد کے لیے مسخر کر دے اور میرے ابو کے لیے بابرکت وسیع رزق کے تمام دروازے کھول دے مالک ان کے راستے میں ہر خیر ڈال دے اور ہر شر کو ان سے دور کر دے میرے لیے ان کی عمر میں برکت عطا فرما دے عافیت کا لباس زیب تن کرواتے اور انہیں ہر مرض قرض اور رنج سے شفا عطا فرما دے اے اللہ مجھے ان کے لیے رحمت اور برکت والا بنا دے اے اللہ میرے ابو کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانہماری زندگی میں سکون اور خوشیاں بھر دے اے اللہ حاسدوں کے حسد سے ہمیں محفوظ فرما اے اللہ ہمیں شریروں کے شر سے محفوظ فرما اے اللہ میرے ابو کو ہر بری نظر سے بچا اے اللہ وہ ان کی عمر دراز فرما اے اللہ میں چاہتی ہوں میں اپنے ابو کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کروں میں اے اللہ میں ان کا احرام کو پکڑ کر دے ان کے قدموں پر چل کر ا خانہ کعبہ کا طواف کروں اے اللہ میرے ابو کے لیے ایسی خوشیوں کا سفر لکھتے ہیں اللہ جو کبھی ختم نہ ہو ہر دکھ ہر تکلیف ہر مشکلات ہر پریشانی کو ان کی زندگی سے نکال دے میرے ابو کو ایمان اور سلامتی والی زندگی عطا فرما اے اللہ میرے ابو کو تا حیات ہمارے سروں پر سلامت رکھنا اور اپنی حفاظت میں رکھنا
آمین یا رب العالمین
2026-03-14 07:49:01
2
nainakhalida :
Beshk maa jysa kuye nahi hota 🥰🥰🥰🙏🙏🙏🌹🌹🌹
2026-03-19 01:55:55
1
Emaan Fatime :
Ameen
2026-03-12 09:52:41
6
pretty girl 🥰😍😘 :
beshak
2026-03-13 06:26:40
2
مرشد 804 :
بےشک 🤲 💚 💓
2026-03-17 21:47:31
1
sumaniqbal325 :
beshk
2026-03-12 01:15:48
11
👑 Princess👑 :
bashak 🤲🤲🤲
2026-03-17 11:17:14
0
Z 🔰🅰️ 🔰®️🔰🅰️🔰Z🔰🅰️🇨🇦 :
indeeeeed ♥️
2026-03-12 17:13:37
3
madnoo :
Alhamduillah
2026-03-13 22:07:34
0
Ayesha khatoon :
beshak
2026-03-13 08:05:48
1
sana danish :
alhumdulliha🥰
2026-03-15 19:54:18
0
My love my Allah ❤️ :
mashallah alhamdulillah subhannalla Allahuakbar jajakallah fiamanillah Kun fayakun 💯💘 alhamdulillah in Sha Allah summa Amin my rob my Allah my love alhamdulillah