:آنکھوں میں پانی لے کر مجھے گھورتا رہا
وہ آئنیے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
2026-03-12 18:10:04
6
nadan musafir1234 :
MashAllah Dil kush kr dia
2026-03-09 08:35:23
6
ShåhzåîB Khåñ Zådå :
مانگنے والے دعاؤں میں دنیا و جہاں مانگتے ہیں،
اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں سمجھ نہیں آتا کہ کیا مانگیں… تو وہ بس یہ کہہ دیتے ہیں:
رَبِّإِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَإِلَيَمِنْخَيْرٍ فَقِيرٌ
یہ دعا ہمیں سکھاتی ہے کہ ہر بار لمبی فہرست پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
کبھی صرف اپنی محتاجی کا اقرار ہی کافی ہوتا ہے۔
اے رب! میں تیری ہر اُس خیر کا محتاج ہوں جو تو میرے لیے بہتر سمجھے، بس وہی عطا فرما آمین