@xheikhshaiba: تمہیں کیا لگا تھا مجھے انجام پتہ نہیں تھا؟ میں سب جانتی تھی... ہر موڑ، ہر دھوکہ، ہر درد کا حساب بھی۔ مگر پھر بھی میں نے وہی راستہ چنا، کیونکہ کچھ کہانیاں جیتنے کے لیے نہیں بلکہ نبھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ مگر حقیقت یہ تھی کہ میں خاموشی سے سب دیکھ رہا تھی۔ کبھی کبھی انسان ہارنے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹتا، کیونکہ اس کی انا نہیں بلکہ اس کا دل فیصلہ کرتا ہے۔ اور دل اکثر وہ راستے چنتا ہے جہاں آخر میں صرف تنہائی، خاموشی اور یادیں رہ جاتی ہیں۔ #fyo #viral #foryou
انجام کی خبر ہوتے ہوئے بھی انجام سے ڈر نہیں لگا ،اک لا حاصل سے محبت کر بیٹھا ہوں 😞😞
2026-03-09 14:10:14
26
★مرزا ارباب بیگ★ 🚩 ༝ :
Han or ye lfz woi smjh skty hain jo es aziat sy guzry hon
2026-03-10 14:26:20
8
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
محترمہ…
نہیں، دل کی راہوں میں کبھی کبھار انجام کا پتہ نہیں ہوتا 🌙
ہر لمحہ ایک نیا امتحان، ایک نیا سبق لے کر آتا ہے 🥀
مگر آپ نے جو جیتا، وہ آپ کی ہمت اور صبر کی پہچان ہے 💫
اور یہی وہ طاقت ہے جو ہر نامعلوم انجام کو بھی سہنے کے قابل بنا دیتی ہے 🖤
2026-03-09 15:58:59
9
💫MURتAZA💫 :
caption plzz
2026-03-09 12:00:14
6
Maلik Hamza :
اپنا انجام سب ہم کو معلوم تھا
اپ سے دل کا سودا مگر کر لیا
2026-03-11 11:55:05
5
nainakhan1122queen :
mujhe BHI PATA tha anjaam
2026-03-09 16:49:09
5
𝐔𝖋𝖋-𝐄ɢ͢❍࿐ :
caption
تمہیں کیا لگا تھا مجھے انجام پتہ نہیں تھا؟ میں سب جانتی تھی. ہر موڑ ہر دھوکہ ہر درد کا حساب بھی۔ مگر پھر بھی میں نے وہی راستہ چنا کیونکہ کچھ کہانیاں جیتنے کے لیے نہیں بلکہ نبھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ مگر حقیقت یہ تھی کہ میں خاموشی سے سب دیکھ رہا تھی۔ کبھی کبھی انسان ہارنے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹتا، کیونکہ اس کی انا نہیں بلکہ اس کا دل فیصلہ کرتا ہے۔ اور دل اکثر وہ راستے چنتا ہے جہاں آخر میں صرف تنہائی خاموشی اور یادیں رہ جاتی ہیں۔
2026-03-22 05:56:36
4
🍁🤫🤐🇦🇪نا معلوم :
Ufff uff
2026-03-10 04:05:40
2
✨juliet☁️ :
𝘴𝘢𝘮𝘦 𝘩𝘦𝘳𝘦 ..𝘺𝘦𝘩𝘪 𝘤𝘩𝘦𝘻 𝘮𝘦𝘳𝘦 𝘴𝘢𝘵𝘩 𝘩𝘶𝘪
2026-03-10 13:07:47
3
عاقی خان ♥🆎😘 :
ptaa thaa bas Kia kryn 💔
2026-03-15 18:11:45
2
Shoeb🔥 :
hm
2026-03-23 05:56:16
2
TariQch :
mujh pay likh di apny 💯
2026-03-15 12:07:08
1
SKR"🖤 :
ک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر استاد نصرت فتح علی خان صاحب کو ایصال ثواب بھیجیں ۔۔گزارش
2026-03-20 09:04:58
2
🥀 Mohsin ali ♥️ :
2026-03-13 05:50:10
1
Sugar_bear𓆩❤𓆪 :
janti thi yeh anjam hoga demagh phir b dil ki baton me agya❤🩹
2026-03-11 18:54:09
1
A⚔️ k :
Uff
2026-03-21 20:35:24
1
ملکانی🚩 :
The emptiness of
"آپ نہیں سمجھیں گے آپ میری جگہ نہیں ہیں"
2026-03-15 16:10:23
4
Anas Nadeem :
انجام سب کو معلوم ہوتا ہےمگر
"دل کوکیا کرے صاحب ہم انہیں پر مرتے ہیں "🙂
2026-04-23 03:08:51
1
Aamish Ali Gujjar🇵🇰🇧🇭 :
پہلے عشق'پھر اُس میں شرک،پھر مجھ سے بیزاری
....ایک شخص نے بڑے ترتیب سے توڑا ہے مجھے
2026-03-27 17:02:37
2
مانی سردار :
تم میرا وہ دکھ ہو جس کو میں نے موت کی آخری ہچکی تک صبر سے سہنا ہے تم وہ چپ ہو جو ہر رات دل کی دیواروں سے ٹکرا کر سسکیاں بن جاتی ہیں۔
تم سوچ بھی نہیں سکتے کہ آج رات جب میرے خواب میں دیکھا تمہیں تمہارا لہجہ وہی تھا پھر بھی میں تمہاری طرف بڑھ گیا تم یہ احساس محسوس کر سکتے ہو میری گھبراہٹ سے آنکھ کھل گئی میں نے دعا کی اس کے بعد پھر میرے آنسو نہیں رکے۔
میں نے تمہیں کبھی الزام نہیں دیا۔ نہ شکایت کی ، کیونکہ تم میری دعا بھی تھے اور آزمائش بھی تمہارے نہ ہونے کا درد میری روح کھینچ لیتا ہے۔ میں تمہیں بھول نہیں پایا۔ صرف جینا سیکھ لیا ہے۔ تمہارے بغیر جیسے زہر کے گھونٹ کو ہر روز پینا سیکھا ہو۔ تم میری وہ ادھوری خواہش ہو جسے میں ہر دن دفن کرتا ہوں، مگر وہ بر رات خواب بن کر زندہ ہو جاتی ہے۔ اور میں میں ہر صبح تمہاری یادوں کی لاش اٹھا کر پھر سے مسکرا دیتا ہوں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
مسئلہ یہ نہیں کہ تم مل نہیں پاؤ گے مسئلہ یہ ہے کہ تم ہمیشہ میرے دل میں رہو گی وقت بدل سکتا ہے مگر تمہاری یاد کا رنگ نہیں مٹتا لوگ کہتے ہیں، زخم وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں لیکن تمہاری جدائی نے سکھایا کہ کچھ زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں، ہر صبح تمہاری یاد کے ساتھ جاگتا ہوں اور ہر رات تمہارے خیال کے ساتھ سو جاتا ہوں دنیا کی ہنسی میں بھی تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے اور خاموشی میں تمہاری آواز گونجتی ہے تمہارا چہرہ جیسے دل میں نقش ہو گیا ہے جو کسی موسم کسی حادثے میں نہیں مٹ سکتا میں جتنا بھی کوشش کروں تمہارا عکس میرے ساتھ ساتھ چلتا ہے یہ محبت عادت بن گئی ہے اور شاید یہی وہ سزا ہے کہ میں تمہیں عمر بھر بھول نہیں پاؤں گا اور تمہاری محبت جو میرے دل میں ہے اس کو ہمیشہ محسوس کرتا رہوں گا
2026-03-26 20:36:47
2
Pyare lok :
agr Tum ko pata chla jai meri takleef ka.
to wo hmare muskrane pr b trs kre.💘
2026-03-29 05:50:42
1
Mehar Usman :
wo chor gai mjy mn har had tk gya os se rbty k liye lkin osny 1 na suni or chor gai khuda aisa drd kisi ko na de is drd se mout bhtr h 💔
2026-03-23 13:54:21
1
sabamalikkofficial :
کتنے فریبی ہیں اس دور کے جگنو....🧚♂
دکھا کر روشنی اندھیروں کی طرف بلاتے ہیں.🙅♂
2026-03-11 15:26:58
0
To see more videos from user @xheikhshaiba, please go to the Tikwm
homepage.