یا اللّٰہ پاک محمد آل محمد کے صدقے ہم پر رحم کرم فرما دو مکہ مکرمہ مدینہ منورہ کی زیارات نصیب فرما دو آمین آمین آمین آمین آمین آمین یاربّالعالمین
2026-03-12 09:06:56
12
li :
قسم اس پاک ذات (ﷲ) کی جس کے قبضے میں میری جان ہے وہ ذات وحدہ لاشریک ہے اس کا کوئی شریک نہیں وہ ہی ذات عبادت کے لائق ہے میں گواہی دیتا ہوں
❤️حضرت محمد ﷺ ﷲ کے آخری نبی اور رسول ہیں ♥️لَا إِلٰهَإِلَا اللَٰه محَمَدٌ رسولاللَٰهِ🦋❤️