یادیں پاگل کر دیتی ہیں
باتیں پاگل کر دیتی ہیں
چہرا ہوش اڑا دیتا ہے آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں
تنہا چلنے والوں کو راہیں پاگل کر دیتی ہیں
دن تو خیر گزر جاتا ہے راتیں پاگل کر دیتی ہیں
2026-03-09 17:24:49
19
Daniyal Ali :
2026-03-09 16:56:16
6
🄷🄰🅂🄽🄰🄸🄽 :
frrrr
2026-03-09 17:11:55
5
ANIME👾💸 :
کیسے کہوں کہ اس نے مجھے چھوڑ دیا 🥹🖤
بات ہے سچ مگر ہے رسوائی کی 🥀
2026-03-16 05:49:14
3
Rao AbdullAh jaVed :
اب اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں رکھنا
یہ بات طہ ہوئی لیکن سوال درد کا ہے
یہ دل،یہ اجڑی ہوئی چشم نم،یہ تنہائی
ہمارے پاس تو جو بھی ہے مال درد کا ہے
یہ جھانک لیتی ہیں، دل سے جو دوسرے دل میں
میری نگاہ میں سارا کمال درکا ہے
2026-03-10 14:57:58
8
ꂵꌦ ꒒ꄲ꒦ꏂ ልረጎነዘል :
hyhyhyhyhyhy hyhyhyhyhyhy 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-03-12 12:52:06
3
MD SHOUROV ISLAM :
2026-03-12 05:43:54
2
اعتصام🥀 :
کسی نے پوچھا کہ فرحت بہت حسین ہو تم تو مسکرا کے کہا سب جمال درد کا ہے
2026-03-23 14:56:58
3
𝕵𝕶-----𝕷01 :
*ہو سکتا ہے تمہیں اس دنیا میں*
*ان گنت میرے جیسے مل جائیں 🫠*
*مگر وہ سب میرے جیسے ہوں گے*
*"میں" نہیں۔🤍🥀*
*•♪• ITS JK01 ✍🏻♥️💫*
2026-03-30 17:53:57
1
عبداللہ 🚩 :
اب اس کے بعد کوئی رابطا نہیں رکھنا 🥀
یہ بات تے ہوی مگر سوال درد کا ہے😕
یہ دل،یہ اجری ہوی چشم نم،یہ تنہائی 🤧
ہمارے پاس تو جو بھی ہے مال درد کا ہے💔
2026-03-09 19:43:29
5
(💦_لاش⚰️😣_) :
2026-03-12 04:43:03
1
محمد 🌼🤍 :
@rehanrehan393
2026-03-26 19:04:06
2
🔹️• 𝐙 •🔹️ :
Wah wah ❤️👌
2026-03-09 17:23:34
3
D-_-R :
HYE MY LAST WORDS JANA 😭🥺😭
2026-03-28 19:18:01
1
• A I J A Z 🪐 :
Hayee 🙂🥀
2026-03-10 04:22:11
2
KHAN :
2026-03-11 03:52:56
1
Rana Faizan 🪽 :
😫😔🥺🥺🥺🥺
2026-03-14 08:45:48
1
⚜️UdAaS LArKa💫 :
sound please
2026-03-10 17:06:47
1
Hèartléês Sîäm Kïng :
2026-04-16 19:45:08
0
A. K :
.
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کوئی ادھورا رہ جاتا ہے، کوئی ساتھ چھوڑ
2026-05-03 13:22:01
0
❤️🩹 :
کسی کو نفرت ہے مجھ سے
اور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے
کسی کو یقین نہیں مجھ پر
اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے
2026-04-21 03:46:25
0
عظمت کلاچی 🚭 :
اس کی ہر ایک یاد میں لذت ہوتی ہے
پہلی محبت پہلی محبت ہوتی ہے
تیرے ساتھ نہیں ہے تو احساس ہوا
ایک تصویر کی کتنی قیمت ہوتی ہے
2026-03-10 15:32:05
0
To see more videos from user @_jauntheboss, please go to the Tikwm
homepage.