@wafa.kasela0: Talab Talab Hi rah gai🙌🏻😫#fypシ #fypシ゚viral #treading_viral_video

وفا کا سِلہ❤️‍🩹
وفا کا سِلہ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 09 March 2026 16:38:35 GMT
211683
19814
156
2452

Music

Download

Comments

user729035175
💕𝚠𝚊𝚚𝚊𝚜 𝚜𝚑𝚊𝚑𝚊𝚗𝚒😘 :
اج ائی تھی محترمہ کافی دیر بیٹھی رہی خیر چھوڑو خواب کہاں سچ ہوا کرتے ہیں🥀💔😣
2026-03-11 01:57:20
32
mooezchaudhary
معاذ❤️‍🩹~♡ :
🕊️:اسے کہنا! قسم لے لو تمہارے بعد جو ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا ھو کسی کو ہم نے سوچا ھو کسی کی آرزو کی ھو کسی کی جستجو کی ھو کسی کی راہ دیکھی ھو اسے کہنا! قسم لے لو کسی کا قرب مانگا ھو کسی کو ساتھ رکھا ھو کسی سے آس رکھی ھو کوئی امید باندھی ھو کوئی دل میں اتارا ہو کوئی تم سے پیارا ہو اسے کہنا قسم لے لو کوئی دل میں بسایا ھو کوئی اپنا بنایا ھو کوئی روٹھا ھو تو ہم نے اسے رو رو منایا ھو کسی کی یاد کا موسم میرے آنگن میں آیا ھو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ ترسے ھوں کسی کی بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ھوں کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر تیرے دکھ میں نہ روئے ھوں تمہارے بعد ہم ایک پل بھی اگر جو چین سے سوئے ھوں اسے کہنا! قسم لے لو کبھی جگنو کبھی تارا کبھی مہتاب دیکھا ھو اسے کہنا! قسم لے لو تمہارے بعد ہم نے جو کسی کا خواب دیکھا ھو اسے کہنا! قسم لو 🙌🏻🥀🥺
2026-03-11 11:06:20
14
juniii46
(❣❣ج)❤ :
hasil hoi bs 2 sall ka lia
2026-03-12 16:33:21
8
saim.jutt7864
☢ ☠ Gangsters Jutti ☢☠ :
:انسان اپنی زندگی کے کچھ درد آپنی آنکھوں میں اور کچھ درد آپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے ❤🥹
2026-03-12 07:01:29
14
deep4631
$$(شمع) $& :
شکر اللہ پاک گا جس نے دکھ سہنے والوں میں رکھا ہے دینے والوں میں نہیں 🥰
2026-03-11 21:33:43
5
hamzasial841
♥️S♥️ :
ooo hooo hyyyy bichr gai 😞😞
2026-03-13 17:39:48
1
royalmianking
Mian :
رات آئے تھے وہ خوابوں میں آج آنکھیں ذرا نخرے میں ہیں🥀
2026-03-11 19:54:01
7
malikhamza82942
Malik Hamza😘🔥🔥 :
Right😢😢
2026-03-12 12:10:05
2
mahnoor.rajpot78
mahnoor rajpot786 :
howa too ha😔
2026-03-12 08:30:58
4
dilshadmayo710
❉্᭄͜͡_⤹⃝𝐃𝚒𝚕𝚜𝚑𝚊𝚍😘❉্᭄͜͡ :
میں راضی ہوں خدایا تیرے تمام فیصلوں پر مگر اک حسرت تھی کہ وه ایک شخص صرف میرا ہوتا 🥀🥲💔
2026-03-11 14:16:13
7
_itx_saith_sulaiman
🔥S🥀G💝🙈 :
Hy🥰🥰🥰🥰🥰jio
2026-03-12 14:31:05
2
riazgabol19
𓆩𝐈𝐭'𝐬_Gabol𓆪 :
میرے اور رب کے علاوہ میرے گھر والوں کو بھی معلوم نہیں کہ میرے زندگی میں کیا چل رہا ہے
2026-03-12 03:25:28
7
chaudharyhaseebgujjar0
پڈانہ :
یہ بھی اچھا ہوا ہم اسے حاصل نہ کر سکے ہمارا ہو کر بچھڑتا تو قیامت ہوتی
2026-03-11 16:41:13
3
raja.g.099
Aʜᴍᴇᴅ 🚩👑 :
kamal yrr
2026-03-12 08:55:26
4
ranasubhan4556
🤴💸رانا👀سبحان 🦅24💀الا☠️ :
😔😐: :*ہم تیرے عشق میں* *اس مقام پر آ گئے ہیں* 😭 *جہاں کسی _اور* *کو دیکھنا گناہ لگتا ہے_* ❤️💖
2026-03-11 15:34:31
4
ahmadziddi641
AحMAD Ziddi,🚨 :
Hyeee 🥺
2026-03-12 08:02:56
2
usamamughal_1
𝑼𝑺𝑨𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑮𝑯𝑨𝑳💸 :
LEVEL 🔥🏴
2026-03-12 09:56:05
3
hmii39
♥It's Ahmii♥ :
HYEE 🥹
2026-03-12 12:34:29
2
rimsha.shoukat11
Rimsha Shoukat :
koi shak ni
2026-03-11 16:22:17
1
mughal.naeem.ali.m
M N A 804 :
دعا کمیل اَللّهُمّاِنّى اَسْئَلُکَ بِرَحْمَتِکَالّتى وَسِعَتْکُلّشَىْ ءٍ خدا یا تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری اس رحمت کے واسطے سے جو ہر چیز پر
2026-03-12 14:41:00
2
itx_malik_fadi_999
Malik Fahad Fareed :
bikul sia kaha
2026-03-12 11:49:02
2
tayyabali49199
Tayyab Ali :
Always One sided love 😔
2026-03-12 17:44:36
1
rajpootjani87
☆☬🅡𝙖ج𝙥𝙪𝙩☬☆ :
2026-03-12 13:48:18
1
ali_jutt_152
⚜️بادشاہ⚜️ :
چاند رات کو وہ مہندی لگائے گی . ♡ میں یہ سوچ رہا ہو ؛ وہ چہرے سے زلفیں کیسے ہٹائے گی۔
2026-03-13 14:27:17
1
bunto_22
🐣Cute AnSaRi لڑکا🐣 :
right 😭😭
2026-03-11 14:34:32
1
To see more videos from user @wafa.kasela0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About