@pathoflove143: ہر کسی کی اپنی قیامت ہوتی ہے، جب کسی گھاس کے تنکے پر بارش کی بوند گرتی ہے تو تنکے پر بیٹھی ہوئی چیونٹی یہسمجھتی ہوگی کہ قائنات فناء ہونے والی ہے ❤️#deeplines #poetry #aesthetic #deep #fyp
یعنی اس بات کے ذریعے یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ:
انسان جب کسی مشکل یا مصیبت میں ہوتا ہے تو اسے لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے، حالانکہ حقیقت میں وہ مسئلہ کائنات کے مقابلے میں بہت چھوٹا ہوتا ہے۔ جس طرح چیونٹی کے لیے ایک بوند بہت بڑی آفت لگتی ہے، ویسے ہی بعض اوقات ہمارے مسائل ہمیں بہت بڑے محسوس ہوتے ہیں ہر مصیبت اتنی بڑی نہیں ہوتی جتنی ہمیں اس وقت محسوس ہوتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ اکثر مسئلے چھوٹے ثابت ہوتے ہیں۔
2026-03-11 05:18:13
102
گمنام 💔 :
آپ کی دستک واجب الحترام ہے مگر
کیا کروں اب تو ہم تباہ ہو چکے ہیں
2026-03-10 13:56:02
37
زین العابدین :
میری رائے ہے کہ ہر ایک کا درد اس کے ظرف کے مطابق ہوتا ہے، جو ہمارے لیے معمولی ہے وہ کسی اور کے لیے قیامت بن سکتا ہے… اسی لیے سمجھ، نرمی اور رحم ضروری ہے، کیونکہ ہر دل اپنی ایک الگ جنگ لڑ رہا ہوتا ہے اور ہمیں اس کی گہرائی کا اندازہ نہیں ہوتا🌸🦋
2026-03-25 18:02:22
23
Iqra Afroz :
Sach kha hr ek ki apni qayamt hoti h
2026-04-14 07:13:38
1
shahabsaqib49 :
ہر کسی کی اپنی قیامت ہے جب گھاس کے تنکے پر بارش کی پہلی بوند گرتی ہے تو تنکے پر بیٹھی ہوئی چیونٹی یہ سمجھتی ہے کہ کائنات فنا ہونے لگی ہے.
2026-03-25 17:39:27
9
ALI IMTIAZ :
تیری تصویریں ہمارے لیے سرمایہ حیات ہیں۔۔۔!!!!
ہم ضعیفی میں دیکھے گے جوانی اپنی۔۔۔🥹💔
2026-03-25 21:58:39
6
Hadi Khan :
جس پے گزرتی ہے اس قیامت کا اس کو پتا ہوتا ہے
2026-03-31 16:10:53
3
🥀 :
ہر کسی کی اپنی قیامت ہے
ہے کسی کا اپنا پُل صراط ہے
2026-03-25 06:56:30
15
Pookie🌷💖 :
kamaal 🥺
2026-03-25 01:14:26
3
Noreen@2012 :
بہت خوب ❤️❤️
2026-03-25 13:40:56
2
✰Aᴛɪ_Bᴀʟᴏᴄʜ✰ :
ہم تو گردشوں سے گرے ہیں سنور جائیں گے،
یہ تو نظروں سے گرے ہیں،یہ کہاں جائیں گے
2026-04-07 07:55:09
3
moazam :
bilkul asaa hi h
2026-04-15 00:10:53
1
Allah pak khair frmaye :
سینے میں الجھنوں کا جوبن کمال است
آہا یہ زندگی سے ان بن کمال است
2026-03-31 19:02:58
3
Humaira Buzdar :
بہت گہری بات کر دی۔۔
2026-03-24 21:28:32
5
~€braH FàláK~❤ :
:تم نے تو مجھے خاموش ہی کر دیا
مجھے تو شوق تھا تم سے ڈھیروں باتیں کرنے کا
2026-03-25 11:52:43
6
M میرو :
walaah
2026-03-25 18:12:41
1
Aamir :
, Right
2026-04-02 21:03:28
1
shafqat Bilal :
واہ 💔
2026-04-21 21:41:02
1
Khan320 🩹🔥🔥💯 :
ufooo
2026-03-24 19:13:43
2
Malik :
واہ 👍👍
2026-03-26 19:53:26
1
mano jee :
Asy dilon ka Allah hi wahid sahara he. Men bi aj kal isi aziyat men hon. Or dukh deny wly bi apny hi khon hen😞
2026-04-07 13:50:47
1
Tuba Fatima :
yes
2026-03-25 04:15:25
3
Umer Bhinder :
واہ۔۔۔۔۔👏👏👏 کیا شاندار بات ہے۔۔۔۔
2026-03-15 12:40:01
1
𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵 𝓡𝓪𝓱𝓲𝓶 𝓐𝓵𝓲 :
اللہ اللہ اللہ
2026-03-24 20:35:00
1
sometimeforu :
آپ کو عید مبارک 💕💕💕
2026-03-20 14:43:06
4
To see more videos from user @pathoflove143, please go to the Tikwm
homepage.