🌹 صلی اللّٰہ اعلیٰ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹
2026-03-11 00:05:36
46
abdulrehman :
👑:میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے