@ephemeral92: ، محبت تم سے کر کے ہم نے محبت ہی ضائع کر دی۔ وہ جذبہ جو عبادت کی طرح پاک تھا وہ احساس جو دل کی سب سے قیمتی دولت تھا ہم نے ایسے شخص کے نام کر دیا جسے اس کی قدر ہی نہ تھی۔ ہم نے چاہا بھی تو حد سے بڑھ کر نبھایا بھی تو خود کو بھلا کر مگر بدلے میں جو ملا وہ خاموشیاں فاصلے اور بے حسی تھی۔ محبت تم سے کر کے ہم نے اپنے دل کی سب سے خوبصورت شے خود ہی لٹا دی۔ اب نہ وہ جذبہ ویسا رہا نہ دل میں وہ ہمت بچی محبت پر یقین تو ہے مگر خود پر اعتبار ٹوٹ گیا ہے۔ محبت تم سے کر کے ہم نے محبت نہیں خود کو ہارا ہے #fyp #foryou #trending
، محبت تم سے کر کے ہم نے محبت ہی ضائع کر دی۔ وہ جذبہ جو عبادت کی طرح پاک تھا وہ احساس جو دل کی سب سے قیمتی دولت تھا ہم نے ایسے شخص کے نام کر دیا جسے اس کی قدر ہی نہ تھی۔
ہم نے چاہا بھی تو حد سے بڑھ کر نبھایا بھی تو خود کو بھلا کر مگر بدلے میں جو ملا وہ خاموشیاں فاصلے اور بے حسی تھی۔ محبت تم سے کر کے ہم نے اپنے دل کی سب سے خوبصورت شے خود ہی لٹا دی۔
اب نہ وہ جذبہ ویسا رہا نہ دل میں وہ ہمت بچی محبت پر یقین تو ہے مگر خود پر اعتبار ٹوٹ گیا ہے۔
محبت تم سے کر کے ہم نے محبت نہیں خود کو ہارا ہے
2026-03-11 15:32:29
11
Mantel❓ :
Hayy ky Lin ha yarr 🥹🥹
2026-03-14 16:32:56
2
🅰🇲🅣🅞🅧🅘🅒🇶𝖚𝖊𝖊n :
🫀:معذرت خواہ ہوں میرے دل جو!
تجھے بے قدروں کے حوالے کر دیا
2026-04-26 18:42:39
1
ماھی :
caption
2026-03-11 04:20:18
10
Shazil 𝐀𝐰𝐚𝐧 🔥 :
muj Sy Mohabbat kR K dhky
2026-04-12 08:35:47
1
gujjar :
Han na😰😰😰
2026-03-14 18:03:43
3
🫀اوکاڑہ کی جان 😍🌸 :
Hy😭🥀
2026-04-09 08:32:39
1
safyan aliSS1 :
hyeeeeeeeeeeeee❤️
2026-03-13 18:20:19
2
804✌️ :
rite 💔🥺
2026-03-10 18:00:44
9
goshi :
yes
2026-03-12 01:23:10
2
MD Kashif🚩 :
BESHAK 💯✨🚩
2026-03-14 14:10:10
2
❌No Name❌ :
right😔
2026-03-25 04:45:53
1
M. Taimoor Bhatti :
🥰😍👍👌
2026-04-20 20:45:21
1
CH FAIZAN364 :
ya to tk ha
2026-04-03 02:56:59
1
@shamimbeautysaloon :
NYC
2026-03-12 22:21:07
2
Maلik_Brand :
Beshak
2026-03-12 18:24:25
2
It’s me :
Right
2026-03-10 20:46:31
7
Chaudhary Awais Thothal Jutt :
Ya bilkul right ha
2026-03-14 01:08:48
2
♥Ⲙ𝘂𝘇à𝕞ⅈ𝘭ʹʹܼᵝħʊ𝐭𝐭𝑎♥ :
*تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں#❤️🌺*
2026-03-12 20:42:07
4
wolfy :
caption
2026-03-14 14:20:48
2
MR.SyCo🫤 :
enj E ay
2026-03-12 06:08:27
2
SANAJUTT❤️🩹🥀 :
agreed
2026-03-11 17:02:01
2
Tayyab Cheema :
absolutely right 🥺🥺
2026-03-11 10:21:24
3
M.Ashal Abbas :
hmmmm🙂🥺
2026-03-12 21:19:16
1
To see more videos from user @ephemeral92, please go to the Tikwm
homepage.