@hussn798: کسی کی محبت کا اکیلا وارث ہونا بڑے نصیب کی بات ہے❤️‍🩹#foryou #viralvideo #aikarielbees #naturevibes #tiktokpakistan

hussnaini36📝
hussnaini36📝
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 March 2026 13:10:30 GMT
89371
11999
270
745

Music

Download

Comments

jattisahiba6020
🦋تلاشِ سکون🍂 :
الشخص الَذى يَسْكُنُالرّوحَلا يَخْرُجُمِنَالقَلَب أَبَدًا. جو شخص روح میں بس جائے، وہ وہ کبھی دل سے نہیں نکلتا۔
2026-03-14 12:22:55
31
baddrii00
𝘽𝘼𝘿𝘿𝘼𝙍🫀❤️‍🩹 :
کیسے گزرے گی یہ زندگی ؟ میں کوئی بات بھولتا ہی نہیں🙂🫀
2026-03-10 18:26:47
35
farhanmunawar041
Mr Farhan. :
تم نہیں جانتے یک طرفہ محبت کا مزہ یہ وہ محنت ہے جو بیکار کیا کرتے ہیں😳
2026-03-12 23:36:20
16
riyaangel202
Riya 🙃 :
لوگوں کے پاس لوگ ہیں جو ہماری کمی پوری کرتے ہیں۔....😭🌷
2026-03-14 09:58:22
13
dreamid_official1
*Dream I'd 👑* :
ہم تو ہر شخص کی دنیا میں اضافی ہی رہے ہیں یار لوگ کیسے کسی کے لاڈلے ہوتے ہیں ❤️‍🩹
2026-03-15 19:40:05
28
irslan.raj
عLی اRسLلAن 🧡 :
اس کو جب تک دیکھ نہ لوں میں دل کو سکون کہاں ملتا ہے
2026-03-15 17:05:14
6
hamzagondal.58
👑 H A M Z A👑 :
سارے چہرے واضح نہ کر اے زندگی کچھ لوگوں سے پیار ہے مجھے۔
2026-03-12 17:43:56
24
itz_rimii_malik
Rim_shyy 🥂 :
ایک بار دل کا درد ختم کر دے اے خدا پھر اس دنیا میں کسی سے محبت نہیں کروں گی ❤️‍🩹
2026-03-17 10:50:21
11
bilalgujjar1564
گجر سعودیاں آلا 🇸🇦 :
😎:رابطوں کی بھیک نہ مانگیں، جو آپ کے بغیر خوش رہنا چاہیں اُسے خوش رہنے دو
2026-03-13 00:20:43
13
helloofficial422
🦋⃟≛⃝ 🕊️ :
کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے کہ جس کا ایک کنارہ ہو" جو ہمارا ہو۔🕊️
2026-04-05 15:10:44
8
juttboy777000
REHAN🫥JUTT :
اگر گلاب دینے سے محبت ہوتی تو مالی اج سارے جہاں 🥺🥺🥺کا محبوب ہوتا
2026-03-13 09:07:05
13
itz..hassi
حسنین بھٹی..💪👑 :
(فکشن) "مجھے خوشی ہے،مَیں نے تمہیں اُس دَور میں عشق کِیا جس دَور میں انسان کا دل حیوان تھا۔"
2026-03-15 17:09:26
9
ladla.arain199
مطلوب آرائیں 🫶🤟🫰👑 :
لہجے میں نرمی ہو تو الفاظ شفا دیتے ہیں 🙂❤️‍🩹
2026-03-12 16:42:32
11
haseebiii_offical
Hₐ𝘴ₑₑ B _.❤️‍🩹. :
🍂وہ کہتی جی لو گے میرے بغیر 🥺 🍂میں نے کہا یادیں بے وفا نہیں ہوتی 🥺
2026-03-14 23:50:29
9
saeed_ahamd
Saeed ahmad :
بس وہ ایک شخص مل جاتا کسی طرح سے محسن مجھ کو منظور تھے پھر جتنے بھی خسارے ہوتے🥹❤️‍🩹
2026-04-07 01:22:58
6
hasnain.khan8804
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴￴ ￴ :
"جینے کے لیے آپ کو نظر انداز کرنے کے فن میں مہارت حاصل کرنی ہوگی۔" -
2026-03-15 18:19:58
5
sajjad_chachar_1
Sajjad_ChaChar_1😎✌️ :
"ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں۔"
2026-03-15 10:02:09
6
toseeqriazriaz
👑درویش👑 :
:کچھ دُکھوں کا مداوا نہیں ہوتا❤️‍🩹کچھ نقصان زندگی بھر کے ہوتے ہیں 🥹
2026-03-13 05:35:15
9
irslan.raj
عLی اRسLلAن 🧡 :
خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لیے ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو
2026-03-15 17:05:23
6
hamzagondal.58
👑 H A M Z A👑 :
لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ راہ چلتے ہوئے لوگوں کو روک کر کہیں " ہم تم سے بہتر ہیں"
2026-03-12 20:58:23
8
aizazalishah791
Syed Aizaz Gillani :
ہر احساس لفظوں کا محتاج کیوں لوگ خاموشی کیوں نہیں سمجھتے 💔🙂
2026-03-14 00:03:32
8
zubairee00786
𝒵𝓊𝒷𝒶𝒾𝓇ℯℯ 🍁🍂 :
@𝒵𝓊𝒷𝒶𝒾𝓇ℯℯ 🍁🍂:❣️💗کسی کی محبت کا اکیلا وارث ہونا 🥰 بڑے نصیب کی بات ہے 😇۔
2026-03-13 15:50:31
6
bashir_afghan1
. :
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے🫠🥀
2026-03-12 19:02:48
6
its..malang42
it's KHATTAK 🐺🫂🫅 :
⚘️⚘️⚘️
2026-04-09 18:47:00
2
To see more videos from user @hussn798, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About