@moonxxnie_b4: کتنا درد ناک ہوتا ہے وہ لمحہ جب دل میں بسنے والا شخص اچانک خوابوں سے نکل کر حقیقت کی دیواروں میں گم ہو جاتا ہے۔ جب آپ کی ساری دعائیں ساری امیدیں ساری راتوں کی خاموشی اس ایک نام کے گرد گھومتی ہیں اور پھر ایک دن معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص جسے آپ نے اپنی زندگی کا ہمسفر سمجھا تھا وہ کبھی بھی آپ کے راستے کا مسافر نہیں بنے گا وہ کسی اور کی منزل ہے اور آپ صرف ایک آواز دعا تھے جو قبول نہ ہو سکی وہ لمحہ دل کو ایسے چیرتا ہے جیسے کوئی خاموش چیخ ہو جو سنائی نہیں دیتی مگر اندر سب کچھ توڑ دیتی ہے۔ وہ لمحہ وقت کو روک دیتا ہے سانسوں کو بوجھ بنا دیتا ہے۔ جہاں محبت تو ہے مگر ساتھ نہیں جہاں خواب تو ہوں مگر تعبیر نہیں جہاں دل تو ہو مگر دھڑکن کسی اور کے نام پر !!! چلتی ہو۔۔۔@🦋Hameed Zaib🦋:کتنا درد ناک ہوتا ہے وہ لمحہ جب دل میں بسنے والا شخص اچانک خوابوں سے نکل کر حقیقت کی دیواروں میں گم ہو جاتا ہے۔ جب آپ کی ساری دعائیں ساری امیدیں ساری راتوں کی خاموشی اس ایک نام کے گرد گھومتی ہیں اور پھر ایک دن معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص جسے آپ نے اپنی زندگی کا ہمسفر سمجھا تھا وہ کبھی بھی آپ کے راستے کا مسافر نہیں بنے گا وہ کسی اور کی منزل ہے اور آپ صرف ایک آواز دعا تھے جو قبول نہ ہو سکی وہ لمحہ دل کو ایسے چیرتا ہے جیسے کوئی خاموش چیخ ہو جو سنائی نہیں دیتی مگر اندر سب کچھ توڑ دیتی ہے۔ وہ لمحہ وقت کو روک دیتا ہے سانسوں کو بوجھ بنا دیتا ہے۔ جہاں محبت تو ہے مگر ساتھ نہیں جہاں خواب تو ہوں مگر تعبیر نہیں جہاں دل تو ہو مگر دھڑکن کسی اور کے نام پر !!! چلتی ہو۔۔۔