یااللہ اس رمضان کے صدقے میرے شوہر کی مشکلات کو آسان کر اس کی لمبی زندگی کرنا یا اللّٰہ پاک میرے شوہر کو میری عمر بھی لگا دیے یا اللّٰہ میرے شوہر کو اپنے گھر کی زیارت کروا دیے آمین ثُمَآمین 😭😭😭
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲😭😭😭
2026-03-30 15:10:10
7
Haji Sabir :
Ameen sum Ameen 😭😭
2026-03-10 20:17:56
53
꧁༺Mahi༻꧂ :
ameeeeeen 🤲🤲🤲😭😭😭
2026-03-14 10:50:12
5
it's Bëllã👑❤️ :
ameeeen
2026-03-14 02:26:29
9
marol💕 Jan 🥀 :
Allah Ameen Ameen 🤲🏻😭😭 Ameen Ameen 🤲🏻😭😭 Ameen Ameen 🤲🏻😭😭
2026-03-14 00:09:57
27
Babu Memon 078 :
ya Allah pak 🤲🤲
2026-03-14 09:33:22
6
ahma_d123a :
ameen Suma ameen 🥺🥺
2026-03-14 20:20:14
6
Sonia :
Allah g🥀😔
2026-03-12 18:39:20
27
乙卂丨几卂乃 :
جب تمھاری زندگی کا فیصلہ کرنے والا اللہ ہے، تو تم مطمئن رہو، وہ تمھیں مایوس نہیں کرے گا۔ ❤️💯
2026-03-11 20:11:44
132
🥀 | ROMEO | 🥀🇭🇲 ✅🌐 :
Ameen 💝
2026-03-11 00:27:28
11
To see more videos from user @alfaz_e_ishq24, please go to the Tikwm
homepage.