یا اللہ! اپنے حبیب ﷺ کے صدقے اور اپنی شانِ کریمی کے واسطے، مجھے اپنے فضل سے
پانچ سو بلین (500 Billion) ڈالر عطا فرما، حلال، پاکیزہ اور میرے حق میں خیر کے ساتھ۔
یا رب! اس عطا کو میرے لیے آزمائش نہیں بلکہ نعمت بنا، اور مجھے شکر گزار اور امانت دار بندہ بنا۔
آمین یا رب العالمین
2026-04-03 15:55:15
5
ZK 7 :
واللہ میں ابھی تین پہلا عمرہ کرکے ایا ہو بلکل فری میں میرا پیسے بلکل نہیں لگے ورنہ میں اپنے خاندان میں سب سے کمزور انسان ہو باقی سب دولت والے ہیں ابھی تک وہ لوگ اللہ کے گھر نہیں گئے ❤️♥️