کسی کو سونے تاج ملا
کسی کو دنیا کا راج
ھمیں ایمان ملا
وہ بھی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم
کے ساتھ ملا
الحمدللہ 🥰🥰
2026-03-17 01:09:32
27
♛ ZALRIX ♛ :
اظہار عشق سے تو خدا بھی نہ رہ سکا ❤️🩹
حسن محمد کی تعریف میں سارا قران لکھ دیا
2026-03-18 17:55:41
53
♛ ZALRIX ♛ :
چھوڑو یہ پیار اور محبت کی باتیں
بتاؤ ماں کیسی ہے 😊
2026-03-18 17:52:08
42
💫 𝓡𝓸𝓸𝓱 💫 :
حسن کسی اور کا تھا فدا ہم ہو گئے
وہ نصیب کسی اور کہ تھے برباد ہم ہو گئے
2026-03-12 16:08:29
52
MD :
الحمدللہ اللہ پاک کا کرم ہے ہماری محبت تو کامیاب ہے
عید کے بعد نکاح ہے
الحمدللہ 🙏
2026-03-19 15:49:47
7
ذہینی مریض 🥀🩹🍂 :
ہم فقیر بنے تیری گلی کے
فقط تیرے ایک دیدار کی خاطر 🍂
2026-03-18 04:49:24
11
◦•●◉✿zïÐÐï råjþµ†✿◉●•◦ :
مانا کہ وہ میرا یار نہیں ہے🥹🤌🏻
ایسا بھی نہیں ہے کہ وہ پیار نہیں ہے🥰😫
میں کیسے اس سے دل سے نکال دوں🫣😖
وہ مالک ہے اس کا کرائے دار نہیں ہے🤧🫀🙉
2026-03-17 19:58:55
9
𓆰ᴰᴿᥫ᭡𝐌𝐀𝐒𝐀𝐁●🧸🥂⃟⏤͟͟𑁤𓆪 :
اظہار ذلیل کر دیتا ہے کوئی پسند آئے تو خاموش رہنا چاہیے🥺❤️🩹…
2026-03-18 00:59:27
78
👈أوارہ لڑکا😎👉 :
"بڑی ظالم ہوتی ہے یہ یکطرفہ محبت
وہ یاد تو آتے ہیں مگر یاد نہیں کرتے"
😫❤️🩹🥀
2026-03-16 10:29:25
59
𝑠.... 🕊 :
تمیں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو . کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو اچھا اتار کے لاتا ہوں یہاں بیٹھو اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو اچھا جان وہ جگنو اچھے لگتے ہیں تم کو اچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں یہاں بیٹھو وہ چاند چمک رہا ہے وہ ستارے دمک رہے ہیں یہ دونوں آپ کے گال پر بناتا ہوں یہاں بیٹھو کیوں اداس ہو انسو بہا رہی ہو میں تم کو ہنساتا ہوں یہاں بیٹھو میری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے ایک کشتی تیرے نام کی بناتا ہوں یہاں بیٹھوا اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری کیوں؟ اچھا بتاتا ہوں یہاں بیٹھو یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جس پر اشارہ کرو اسے تیرے ہاتھ پر بٹھاتا ہوں یہاں بیٹھو کل شب جو گزری ہے تیرے بن تجھ کو حال سناتا ہوں یہاں بیٹھوں,,,,
2026-03-14 08:56:47
11
To see more videos from user @why_lover1, please go to the Tikwm
homepage.