🥰.رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے ❤️🩹
2026-03-12 03:46:47
110
innocent girl :
جو تمہیں اپنی بہار نہ سمجھے أس کے لیے اپنی زندگی کو خزاں مت بناؤ
2026-03-12 11:15:56
44
SMM.Shahzaib :
یا اللہ میری ماں کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین🙏🙏سب آمین بولو
2026-03-16 12:10:26
15
S🥰Awan♥️🐣👀 :
حسرت ،حسرت ہی رہے تو اچھا ہے چاندحاصل ہوجائےتوچاندکہاں لگتا💫
2026-03-11 15:46:38
24
♡𓆩شـعـیب اخـتـر 𓆪♡ :
پسندیدہ شخص سے ہمارا تعلق والدین کی طرح ہوتا ہے
اگر وہ کھو جائے تو ہم یتیم ہو جاتے ہیں
2026-03-11 17:55:28
30
ہم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹوٹے🍂 :
اور اسی خاموشی کے ساتھ اپنی پسند کو پسند کرتے رہو بعض اوقات اظہار ازیت بن جاتا ہے جو جینے میں مشکل پیدا کرتے ہیں
2026-03-11 09:50:43
31
Ansari 007 :
دیر سے دیا گیا جواب گفتگو کے لطف کو ختم کر دیتا ہے
2026-03-11 12:03:41
15
@𝑅𝒾𝓎𝒶 :
ہم اظہار کر کے سمجھے تھے وہ سمجھ جائیں گے
مگر وہ تو ہمیں ہی سمجھانے لگے کہ ہم غلط تھے😔
2026-03-11 11:03:28
18
乡KHOKHAR乡 :
:اظہار وہ چیز ہے کہ محبوب قبول کرلے تو ٹھیک ورنہ بے عزتی کے علاؤہ کچھ نہیں ملتا۔
2026-03-12 04:33:34
10
Azhariiiii :
:جس دنیا سے تم دل لگائے بیٹھے ہو،یہ سبق دے گی خوشیاں نہیں 🔥
2026-03-12 18:50:43
9
Mughal :
Maturity is when you realise >>
عید کے دن کی شام دنیا کی سب سے اداس شام ہوتی ہے۔💯
2026-03-12 09:06:50
9
✿𝓓𝓮𝓮𝓹🫀✿_𝟎𝟏 :
اپنے ذہنی سکون کے لیے ہر چیز مختصر کر دو۔🙃 الفاظ ، احساسات ، جذبات اور لوگ
2026-03-16 06:50:19
7
WaJdAnAliShAh1 :
خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی ہے❤️🩹🥀
2026-03-12 17:52:28
11
Syed Ali Akbar :
اظہار کرنے سے بہتر انسان ایک طرف ہو جائے ۔۔۔۔۔! 🥹
2026-03-13 08:16:43
6
𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧👑 :
میرے خیال سے اظہار کر دینا چاہیے تاکہ سامنے والے کو پتا چل سکے کہ ہم اس کے لیے کیا فییل کرتے ہیں کیونکہ اک طرفہ محبت ہر روز اندار ہی اندار سے کھا جاتی ہے بندے کو 🔐🌷
2026-03-14 18:16:03
7
sajaval 911 :
🌸پھر یوں ہوا کہ🌸🍁
ہمیں اللہ سے عشق ہو گیا️🌺🍂
2026-03-15 08:34:59
7
_official___account_1 :
اظہار ذلیل کر دیتا ہے کوئی پسند آئے تو خاموش رہنا چاہئے
2026-03-11 12:02:49
20
»ً͢𝐀𝅦ɭɭåȟ ƙḯ 𝛃ᷱ᪳̆᪱αⴄᷱ᪳ɗȋ»𓆩 :
Apki post bhtt deep hotii 🖤🖤🖤🥹🥹
2026-03-11 05:55:50
17
❤️🩹معصوم سا چھورا🩹🥂 :
:مجھے چاہنے کا تمھیں کو ئ حق نہیں
تنہا کرانے کا تمھیں کوئ حق نہیں 😶🌫️🥀🖤
2026-03-11 07:07:20
13
Asher Bhatti :
جس محبت کا اظہار نہ ہو وہ کسی ویرانے میں سُلگتی رہتی ہے🥀🔥
2026-03-11 17:32:11
10
✧𝓢𝓪𝓰𝓱𝓪𝓻 ࿐ :
🥺امی کہتے ہیں کہ دو افطار کے ٹائم ہاتھ کیوں نہیں اٹھاتا۔۔۔
اب ان کو کیسے سمجھاؤں کہ مجھے کچھ نہیں ☹️چاہیے
2026-03-12 05:52:29
6
✧・゚𝙖𝙬𝙖𝙞𝙨・゚✧ :
✨رویوں کی تکلیف اگر دل میں اتر جائے تو، الفاظ اس کا مداوا نہیں کر سکتے۔۔!*😏
2026-03-11 21:22:16
7
🤍 ملک صاحب👑 :
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو ۔🥲💫
2026-03-11 23:31:06
7
To see more videos from user @sailor_x.0, please go to the Tikwm
homepage.