@soulmate_celebrity: Dominik Mysterio believed he could establish his authority on Judgment Day by expelling Finn Bálor, who disobeyed him. However, he didn't anticipate the three disasters that Finn's official departure would bring to him.#fyp #usa #tiktok #celebrity #WWE

soulmate9233
soulmate9233
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 11 March 2026 08:34:54 GMT
2980
96
3
4

Music

Download

Comments

peaklocket867
JV Gaming 93 :
the Demon King is back take Dominic down
2026-03-11 12:11:14
0
johncenaheelturn0
Goku9304 :
DEMON KING
2026-03-11 10:37:31
0
jatalynn.shephard
jatalynnshephard :
❤️❤️❤️
2026-04-04 00:28:10
0
To see more videos from user @soulmate_celebrity, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

والدین کے بس میں ہوتا تو اولاد کو اپنی مرضی سے سانس بھی نہ لینے دیتے۔   وہ ہر سانس، ہر قدم، ہر خواب پر اپنی مہر لگا دینا چاہتے ہیں۔   پوچھتے نہیں کہ تمہیں کیا اچھا لگتا ہے، بس کہہ دیتے ہیں
والدین کے بس میں ہوتا تو اولاد کو اپنی مرضی سے سانس بھی نہ لینے دیتے۔ وہ ہر سانس، ہر قدم، ہر خواب پر اپنی مہر لگا دینا چاہتے ہیں۔ پوچھتے نہیں کہ تمہیں کیا اچھا لگتا ہے، بس کہہ دیتے ہیں "یہ کرو، وہ مت کرو"۔ صبح اٹھنے سے رات سونے تک، ہر فیصلہ ان کی مرضی سے ہوتا ہے۔ کپڑے وہ پسند کریں گے، رنگ وہ چنیں گے، راستہ وہ بنائیں گے۔ تمہاری پسند کی کوئی قیمت نہیں، تمہاری خواہش ایک گناہ لگتی ہے۔ "اس سے شادی کرو" - چاہے تمہاری روح کسی اور کی منتظر ہو۔ "اس سے مت ملو" - بغیر یہ جانے کہ وہ تمہارا سکون ہے۔ ہر بات پر ٹوکا جاتا ہے، ہر ہنسی پر سوال اٹھتا ہے۔ زور سے ہنسو تو "شرم کرو"، خاموش رہو تو "منہ کیوں لٹکایا ہوا ہے"۔ دوست بناؤ تو "یہ اچھے نہیں"، اکیلے رہو تو "ضدی ہو گئے ہو"۔ موبائل اٹھاؤ تو "وقت ضائع مت کرو"، کتاب بند کرو تو "نکمے ہو"۔ تمہارے کمرے کا دروازہ بھی تمہارا نہیں ہوتا، دستک دینا بھول جاتے ہیں وہ۔ تمہاری ڈائری، تمہارے میسج، تمہارے خواب - سب پر ان کا حق ہے۔ تمہاری ناکامی پر طعنے، تمہاری کامیابی پر "ہم نے کہا تھا نا"۔ تم رو بھی نہیں سکتے، کہیں گے "ڈرامے مت کرو"۔ تم ہنس بھی نہیں سکتے، کہ فوراً ٹوک دیں گے "بڑے ہو گئے ہو"۔ ان کی نظروں میں تم ہمیشہ وہی پانچ سال کا بچہ رہو گے۔ جسے خود سے فیصلہ کرنے کا حق نہیں، جس کی رائے کی کوئی وقعت نہیں۔ وہ تمہارے لیے جیتے ہیں، مگر تمہاری زندگی نہیں جینے دیتے۔ وہ تم سے محبت کرتے ہیں، مگر تمہیں تم نہیں بننے دیتے۔ ہر دعا میں تمہارا بھلا مانگتے ہیں، مگر تمہاری مرضی بھول جاتے ہیں۔ "ہم نے تمہارے لیے قربانیاں دیں" - یہ جملہ تمہارے گلے کا پھندا بن جاتا ہے۔ تم قرضدار ہو جاتے ہو اس محبت کے، جو تم سے پوچھے بغیر کر دی گئی۔ تم اتنا چاہتے ہو وہ تمہارے پر کاٹ دیتے ہیں "گر جاؤ گے" کہہ کر۔ تم بولنا چاہتے ہو، وہ تمہاری آواز دبا دیتے ہیں "لوگ کیا کہیں گے" کہہ کر۔ تم جینا چاہتے ہو، وہ تمہیں صرف سانس لینے کی اجازت دیتے ہیں۔ وہ اپنی ناکام خواہشیں تم پر تھوپ دیتے ہیں، اپنے ٹوٹے خواب تمہارے کندھوں پر رکھ دیتے ہیں۔ تمہارا بچپن ان کی ڈانٹ میں گزر جاتا ہے، جوانی ان کی پابندیوں میں۔ اور جب تم بوڑھے ہو جاؤ، تب بھی تمہیں ان کا "فرمانبردار بچہ" ہی رہنا ہے۔ تم آہستہ آہستہ مر جاتے ہو اندر سے، مگر چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھتے ہو۔ کیونکہ اگر رو دو گے تو کہیں گے "ناشکرے ہو گئے ہو"۔ کاش وہ ایک بار پوچھ لیتے "بیٹا تم کیا چاہتے ہو"۔ کاش وہ سمجھ لیتے کہ محبت قید نہیں ہوتی، پرواز ہوتی ہے۔ کاش وہ جان لیتے کہ اولاد امانت ہے، ملکیت نہیں۔ مگر وہ بس میں نہیں ہونے دیتے، سانس بھی اپنی مرضی سے۔ اور تم... تم بس سر جھکا کر "جی اچھا" کہہ دیتے ہو۔ کیونکہ بغاوت کی ہمت نہیں، اور برداشت کی حد ختم ہو چکی ہے۔ رات کو تکیہ بھیگ جاتا ہے، مگر صبح پھر وہی "جی اچھا" آخر کب تک چلے گا یہ ؟ کب تک اولاد قربانیاں دیتی رہے گی؟؟ 🥹۔ #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights

About