@user4978466660687:

user4978466660687
user4978466660687
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 11 March 2026 09:38:12 GMT
8166
54
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user4978466660687, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قیامت سے پہلے بھی حساب ہوتا ہے وہ ہے حصہ مکافات عمل اپ نے جس کو جتنی تکلیف دی جس کا جتنا دل دکھایا جس کو جتنی اذیت ہے جس کو جتنا تڑپایا جس کو ذہنی توازن اپ نے بگاڑجس کا دل اپ نے توڑا جس کی روح کو اپ نے چھلی چھلی کر دی اتنی اذیت دی کہ اس نے اپ کی وجہ سے موت مانگی وہ خدا کے سامنے اپ کی وجہ سے رویا گڑگڑایا تڑپا جائے نمازوں پر بیٹھ کے رویا  سجدوں میں رویا جہاں بیٹھا رویا اور  مکافات عمل ہوگا اے شخص تو نے جس کو جتنا رسوا ذلیل کیا ہے نا وہ خدا تم کو بھی سود سمیت تمہارے ساتھ یہ حالت کرے گا تم سود  سمیت اس کا حساب لو گے کیونکہ وہ رب مکافات عمل کبھی نہیں ٹالتا ۔کیونکہ  خدا مکافات عمل کر کے دکھاتا ہے کیونکہ وہ رب کریم ہے  وہ اپنی انسانوں کو کبھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا رب کریم 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اپنے بندوں سے  ۔بلکہ انسان انسان کو تکلیف دیتے اذیت میں ڈالتے ہیں اور جو انسان اذیت میں ہوتا ہے میرا رب اس سے دیکھتا ہے تڑپتے دیکھتا روتے دیکھتا اور پھر فرماتا ہے میں تیرا مکافات عمل ضرور کروں گا میں اس بندے سے ضرور حساب لوں گا۔ جس نے تمہاری یہ حالت کی ہے اور میرے رب کچھ نہیں بھولتا ہے اے شخص تو کیسے سوچ سکتا ہے کیا تم میرے ساتھ برا کر کے تو خوش رہے گا تو ازاد رہے گا کبھی بھی نہیں کیونکہ میرا رب تمہیں کبھی زندگی میں سکون نہیں دے گا کبھی تم سکون سے نہیں جیو گے تمہیں تمہاری سانس لینا عذاب لگے گی تمہیں تمہارے دل کی گھٹن کہیں کا نہیں چھوڑے گی۔ تو میں تمہاری ڈپریشن کہیں کا نہیں چھوڑے گ@حقیقتِ زندگیِ:کچھ فیصلے بڑے سخت ہوتے ہیں جو صرف
قیامت سے پہلے بھی حساب ہوتا ہے وہ ہے حصہ مکافات عمل اپ نے جس کو جتنی تکلیف دی جس کا جتنا دل دکھایا جس کو جتنی اذیت ہے جس کو جتنا تڑپایا جس کو ذہنی توازن اپ نے بگاڑجس کا دل اپ نے توڑا جس کی روح کو اپ نے چھلی چھلی کر دی اتنی اذیت دی کہ اس نے اپ کی وجہ سے موت مانگی وہ خدا کے سامنے اپ کی وجہ سے رویا گڑگڑایا تڑپا جائے نمازوں پر بیٹھ کے رویا سجدوں میں رویا جہاں بیٹھا رویا اور مکافات عمل ہوگا اے شخص تو نے جس کو جتنا رسوا ذلیل کیا ہے نا وہ خدا تم کو بھی سود سمیت تمہارے ساتھ یہ حالت کرے گا تم سود سمیت اس کا حساب لو گے کیونکہ وہ رب مکافات عمل کبھی نہیں ٹالتا ۔کیونکہ خدا مکافات عمل کر کے دکھاتا ہے کیونکہ وہ رب کریم ہے وہ اپنی انسانوں کو کبھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا رب کریم 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اپنے بندوں سے ۔بلکہ انسان انسان کو تکلیف دیتے اذیت میں ڈالتے ہیں اور جو انسان اذیت میں ہوتا ہے میرا رب اس سے دیکھتا ہے تڑپتے دیکھتا روتے دیکھتا اور پھر فرماتا ہے میں تیرا مکافات عمل ضرور کروں گا میں اس بندے سے ضرور حساب لوں گا۔ جس نے تمہاری یہ حالت کی ہے اور میرے رب کچھ نہیں بھولتا ہے اے شخص تو کیسے سوچ سکتا ہے کیا تم میرے ساتھ برا کر کے تو خوش رہے گا تو ازاد رہے گا کبھی بھی نہیں کیونکہ میرا رب تمہیں کبھی زندگی میں سکون نہیں دے گا کبھی تم سکون سے نہیں جیو گے تمہیں تمہاری سانس لینا عذاب لگے گی تمہیں تمہارے دل کی گھٹن کہیں کا نہیں چھوڑے گی۔ تو میں تمہاری ڈپریشن کہیں کا نہیں چھوڑے گ@حقیقتِ زندگیِ:کچھ فیصلے بڑے سخت ہوتے ہیں جو صرف "الله" کے لیے کیے جاتے ہیں ، انکے لیئے دل کو قربان کرنا پڑتا ہے ، اور دل جب قن ہوتا ہے ناں تو ٹوٹ بھی جاتا ہے تو وہ ہمیشہ تڑپو گے ترسو گے میرے لیے اور مجھے پاگلوں کی طرح ڈھونڈو کہ یہ ہوگا مکافات عمل کیونکہ میرا رب کچھ نہیں بھولتا اب تم اپنی باری کا انتظار کرو تم نے مجھے جتنی اذیتیں دینی تھی تھی دے چکے جتنی تکلیفیں دینی تھی دے چکے جتنا رسوا کرنا تھا کر لیا جتنی ذلت دینی تھی دے چکے اب تمہاری باری ہے کیونکہ میرا رب اب تمہارے پر یہ مکافات عمل لے کر ائے گا اور تمہیں بھی پتہ چلے گا کہ مکافات عمل کیسے کرتا ہے کیونکہ میرا رب کچھ نہیں بھولتا تم بھول سکتے ہو میرا رب نہیں بھولے گا اب یہ سب تمہارے ساتھ ہوگا تمہارے دل کی گھٹن کبھی کم نہیں ہوگی تم خوشیوں میں بیٹھو گے تمہارا چیخنے کو کو دل کرے گا تمہیں رونے کو دل کرے گا تمہیں خوشیاں کبھی راس نہیں ائے گی تم کبھی اباد نہیں رہو گے نہ تو ہی تم کبھی اباد ہو سکتے ہو اور یہ میری بد دعا ہے ہیں تمہیں ۔ اور یہ میرے رب کا فیصلہ ہے اور میرا رب کسی کی اہ کو کبھی رد نہیں کرتا کسی کی تڑپ کو کسی کی تڑپ کو بے چینی کو بے سکونی کو رد نہیں کرتا تم دیکھنا اور اب تمہارے ساتھ یہ مکافات عمل ہونا شروع ہوگا تم راتوں کو نہیں سو سکو گے تم بے چین رہو گے تمہیں دن کو سکون نہیں ہوگا تم کہیں کی نہیں رہو گے دیکھنا جیسے میں ذلیل ہوئی ہوں جیسے میں تڑپی ہوں جیسے میں روئی ہوں جیسے جانیمازوں پر بے سکون ہوئی ہوں دیکھنا تم بھی اب ویسے ہو گے تمہیں کہیں بھی سکون نہیں ملے گا اور یہ سزا ساری زندگی کے لیے ہوگی اس جہان بھی یہ سزا تم تمہارے لیے اور اس جہاں بھی اس کا حساب تم دو گے دیکھنا انشاءاللہ امین ☝️🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭

About