@nooranibustamiofficial: آج وہ دن ہے جب عدل، شجاعت اور علم کا دروازہ خاموش ہو گیا۔ مسجدِ کوفہ میں سجدے کی حالت میں شہید ہونے والے مولا علیؓ کی زندگی حق، انصاف اور محبتِ رسول ﷺ کی روشن مثال ہے۔ اللہ کریم ہمیں بھی مولا علیؓ کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یومِ شہادت مولا علی المرتضیٰؓ پر سلام و عقیدت۔#islamicstatus #foryoupage #fypシ゚viral