@lusi1999v1: #စပါတာကတ် (Spartacus) #ရောမ ဇာတ်ကြမ်းကားများ #ဇာတ်ကားကြမ်းကြိုက်သူ #Tiktok #foryoupage

からぇや🌹🩵
からぇや🌹🩵
Open In TikTok:
Region: MM
Wednesday 11 March 2026 10:39:14 GMT
43641
437
12
16

Music

Download

Comments

kyawko537
👳𝒯𝒽𝑒𝓃𝓉 𝒵𝒾𝓃 :
hi
2026-06-25 14:05:54
0
ickyawgyi15
ic kyaw gyi :
♥️
2026-06-12 16:25:45
0
mon.mon.kyaw749
Mon Mon Kyaw :
🥰
2026-07-31 14:57:49
0
mamal1582
Tin Zar win :
😁
2026-07-08 13:57:39
0
tufhj47
tufhj :
😳😳😳
2026-07-08 10:48:46
0
soesan7979
U Zaw Myo :
😳😳😳
2026-06-30 17:44:27
0
kyawthmuekhin58
🍒🍒ဒေါ်ကျော့🪷🪷🌸 :
😁
2026-07-08 14:54:48
0
moehninaye.6
Ah Hnin🥶❄️💓🍓 :
😂
2026-07-09 06:51:30
0
aung.thu.hein208
A.T.H 😍 :
😁
2026-06-01 04:49:10
0
apir.moe6
Apir moe, :
💞💞💞💞💞💞
2026-03-11 11:18:02
0
apir.moe6
Apir moe, :
💞💞💞
2026-03-11 11:17:55
0
www.tiktok.comjunjun5
တရွာလုံးရဲ့ချဥ်ဖတ် :
@
2026-06-15 14:17:14
0
To see more videos from user @lusi1999v1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تجاوزات آپریشن یا چھلا چھلی؟ شٹر، تھلیاں اور سیڑھیاں نشانے پر، بڑے قبضے بدستور محفوظ۔ ایبٹ آباد: شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے نام پر چھلا چھلی کا سلسلہ جاری ہے۔ نالوں پر قائم مبینہ تجاوزات کے خاتمے کے بجائے دکانوں کے شٹر، سامنے رکھا سامان، تھلیاں، شیڈز اور سیڑھیاں نشانے پر ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں چھوٹے دکانداروں کے شٹر اور سیڑھیاں تو گرائی جا رہی ہیں، مگر جن بااثر افراد نے نالوں پر قبضے کرکے مارکیٹیں، پلازے اور گھر تعمیر کر رکھے ہیں، ان کے خلاف کارروائی دکھائی نہیں دیتی۔ شہریوں کے مطابق اگر مقصد واقعی تجاوزات کا خاتمہ ہے تو پھر کارروائی کا آغاز نالوں پر قائم بڑی تعمیرات سے ہونا چاہیے، کیونکہ بارشوں کے دوران پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی اصل تجاوزات یہی ہیں۔ عوامی حلقوں نے طنزیہ سوال اٹھایا ہے کہ کیا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا مطلب صرف شٹر، تھلیاں، شیڈز اور سیڑھیاں گرانا رہ گیا ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو پھر بڑے قبضہ مافیا کو بھی کم از کم آپریشن کی تصاویر میں تو شامل کیا جائے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ کارروائی انہیں تجاوزات کے خاتمے سے زیادہ فوٹو سیشن محسوس ہو رہی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ بلاامتیاز کارروائی کی جائے اور نالوں پر قائم چھوٹی بڑی تمام تجاوزات کو قانون کے مطابق ختم کیا جائے، تاکہ آپریشن کا مقصد صرف تصویروں تک محدود نہ رہے۔

About