تو نے کبھی دیکھا ہے ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
2026-03-12 14:12:39
76
Burger Bacha 👿💀💯 :
اکثر مسکراتا ہوا چہرہ - * 🫠
رات کے اندھیروں میں نم رہتا ہیں : - )🥺
2026-03-17 06:09:57
50
Its komal ☺ :
*_رنگین باتیں کر کے__!!😐#*_
*_زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔_#*
R🥀H
2026-03-30 13:24:11
20
𓄂𝐋𝐨𝐲𝐚𝐥 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝𓆃 2 :
Baground music name please 🙏🙏🙏
2026-03-14 16:03:03
34
˖ ݁𖥔 ݁˖𐙚3leu 3erry⋆˚𝜗𝜚 :
"گزاری جس کی تمنا میں زندگی میں نے"
"وہ کون ہے جس کو دیکھنے کے بعد کسی اور کو دیکھا نہیں میں نے "
2026-03-14 15:19:01
9
Farzan sheikh 👑 :
درد واقعی انسان کو بدل دیتا ہے،
کچھ لوگ سرد مزاج ہو جاتے ہیں،
اور کچھ بالکل خاموش ہو جاتے ہیں 💔
2026-05-06 20:20:12
3
mavaz._.basra :
یاد آؤں تو .............. اتنی سی عنایت کرنا*
*اپنے بدلے ہوئے ...... لہجے کی وضاحت کرنا*
*تم تو چاہت کا ........ سمندر ہوا کرتے تھے؛*
*کس سے سیکھا ہے محبت میں ملاوٹ کرنا؟*🫠🖤
2026-04-20 19:23:14
2
𝐒𝐊 𝙼𝚄𝚂𝙸𝙲 🎧 :
ہم نے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے
سب سے اہم سبق یہ تہا کہ کوئی کسی کا نہیں ہوتا
2026-03-18 02:52:48
5
𝐹𝒶𝓀𝑒... ༒ :
میں یہ بات بھی سوچتا ہوں ❤️💓🥹❤️🩹۔ کہ وہ ہمیں کب چھوڑ جائے گا 🙍🙍
2026-04-18 15:03:44
1
𝗖𝗨𝗧𝗘 𝗕𝗔𝗗𝗗𝗜𝗘 🌶 :
2026-03-14 09:42:58
14
😎JERRY+EDITER😮💨 :
تو نے کبھی دیکھا ہے ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
2026-06-07 15:16:48
1
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦-𝐛𝐨𝐲❤𝐀~𝐌🦋 :
May zanda ta
ta ka to samaj ata he 😫
2026-03-11 18:38:03
8
Z O H I 🦋 :
اکثر مسکراتا ہوا چہرہ - * 🫠
رات کے اندھیروں میں نم رہتا ہیں : - )🥺
2026-05-05 09:14:07
2
SAAD ارائیں :
میرے عشق نے بہت تڑپایا ہے مجھ کو 🙃❤🩹_*
*_اب کسی اور سے عشق کرنے سے ڈر لگتا ہے 😔💔_*
*💞⃝⃪⃕ Saad ارائیں
2026-08-02 07:59:28
1
M.Ahsaan Siyal :
لوٹ آۓ نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج ❤️🩹
کھول رکھے ہیں اسی واسطے در شام کے بعد🙌
2026-03-16 07:13:17
10
ᴛᴏꜱɪꜰ ᴋʜᴀɴ ʏᴏᴜꜱᴀꜰᴢᴀɪ 💜 :
2026-04-21 22:52:10
3
Barrister Sahab🚩 :
Hyeee☹️😕❤️🩹❤️🩹
2026-03-12 20:28:19
12
عليا🦦 :
hyee 😩💔🥀
2026-03-31 20:27:53
5
Usman🥷🏻 :
2026-04-30 23:37:14
3
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyy🥺
2026-04-01 04:02:05
2
𒆜 𝓢𝔀𝓮𝓮𝓽 𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽 𒆜 :
hyyyy🥺🥺😳
2026-03-30 14:12:17
3
.SARKAR. :
kash pata huta to esa niklega me Tujse Dil hi nai laga ta 💔
2026-03-27 22:17:10
4
Ahsan Khan :
2026-05-07 06:01:44
1
Riضwan-👑 :
𝙝𝙮𝙚𝙚
2026-03-30 09:37:36
2
Shariyar Shahid :
تو نے کبھی دیکھا ہے ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
2026-03-16 18:40:37
3
To see more videos from user @shazy._.baloch, please go to the Tikwm
homepage.