*درود پڑھنا دل کی روشنی، زبان کی خوشبو، اور روح کی راحت ہے!* 🥰
`صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم` 🫀💫
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
*"جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔"*
(صحیح مسلم)
*درود شریف کا ورد جاری رکھیں، یہ عشقِ رسول ﷺ کی علامت ہے!*📿🫶
2026-03-13 05:54:40
8
To see more videos from user @mufti.salman.azha74, please go to the Tikwm
homepage.