@mehfilofficial.1: جب Mehdi Hassan ہائی نوٹس پر گاتے تھے تو لوگ ان کی آواز کی طاقت پر حیران رہ جاتے تھے۔ کیونکہ جب آواز شیشے کی قدرتی فریکوئنسی سے مل جائے تو ریزونینس شیشہ توڑ دیتی ہے۔ 🎤#creatorsearchinsights #pakistan #classicalmusic #foryoupage #foryou