@mmk4771: کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ملک مکرم جہانگیر اعوان کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ غریب اور مستحق افراد میں مالی امداد تقسیم کر رہے ہیں۔ اس دوران ایک بچہ اپنے والد کے ساتھ آیا تھا، بچے نے بھی رقم لی اور بعد میں اس کے والد کو بھی دو ہزار روپے دیے گئے۔ بعد ازاں بچہ دوبارہ لوگوں کے درمیان آ گیا جس کی وجہ سے ویڈیو کو بعض افراد نے غلط انداز میں پیش کیا۔ آج ملک مکرم جہانگیر اعوان نے اس بچے سے ملاقات کر کے اس کی مزید مدد کی۔ الحمدللہ، غریب اور مستحق افراد کی خدمت جاری رہے گی۔
Malik Mukaram Jehangir
Region: PK
Wednesday 11 March 2026 15:27:21 GMT
Music
Download
Comments
abdullah :
سوشل میڈیا پاور
2026-03-11 20:00:51
716
mmmm :
میں نے اس ویڈیو پر اپ کو غلط کمینٹ کی میں اس کا مغزارت خو ہو اللہ تعالیٰ اپ اجر دی
2026-03-11 16:33:43
313
AFRIDI KHAN :
پہلے مجھے بہت دوک تھا ابھی سکون مل گیا
2026-03-11 21:09:47
398
fazli :
انسان وہ ہے جو غلطی کرے اور پھر معافی مانگ لیں 🥰
2026-03-11 20:30:20
131
Murad Ali🇵🇰 :
کوئی بات نہیں انسان سے غلطی ہوتی ہے
2026-03-11 20:52:10
149
🌟Qarib khan mardan kpk👉📸? :
mashallah اب دل کو سکون مل گیا
2026-03-11 16:06:32
154
Khankhan khan :
2026-03-11 19:11:12
115
🦅ALI KHAN🦅 :
allah dy khushale darki taso la♥️♥️♥️♥️
2026-03-11 23:15:23
11
islamuddin1752 :
انسان وہ ھے جو اپنی غلطی سے سیکھتا ھے
2026-03-12 06:54:08
16
༆Abdul Samad༆ :
سوشل میڈیا پاور
2026-03-11 20:03:22
8
SHAH Afridi :
میرا دِل میں آپ کے لیے غلط فہمی پیدا ہوا تھا لیکن آپ اچھے انسان ہوں
2026-03-11 19:04:14
35
aftab hassan :
Allah apko kamyab kariga inshallah
2026-03-11 21:16:09
13
شیراز گل :
سوشل میڈیا کی کامیابی
2026-03-12 05:14:16
5
piralfass :
2026-03-11 17:11:01
32
گل اندام :
Ma shaAllah
2026-03-11 20:46:13
8
Aamir khan ,🇵🇰🇸🇦 :
یہ کمنٹ کرنے والا پاور ہے
2026-03-12 02:22:52
5
🥀🤍لیوانے ملنگ🤍🥀 :
, ماشاءاللہ
2026-03-11 22:58:27
5
𝐢𝐭'𝐬 Kha✮⃝ن G :
پاور آف سوشل میڈیا ❤️
2026-03-12 01:22:14
12
Yousaf Khan :
بہترین انسان وہ بھی ہے جو اپنے غلطی پر پشیمان ہو ۔اور غلطی کی ازالہ کریں شکریہ
2026-03-12 01:34:39
6
ikram khan :
انسان وہ ہے جو غلطی کرے اور پھر معافی مانگ لیں 🥰
2026-03-11 22:19:38
16
Baba1212 :
ws khoshala sho kn yr manan🥰
2026-03-11 19:29:57
8
hayzindagi62 :
ملک جی بہت اچھا کیا دوبارہ اس کو بھلا کر اس کو عزت دی اللّٰہ تعالیٰ اپ کو بھی دین ودنیا میں عزت دے ❤️
2026-03-11 20:17:52
6
Mubasir khan :
༆:سوشل میڈیا پاور
2026-03-11 20:11:06
25
umarkhan :
2026-03-11 21:51:29
17
To see more videos from user @mmk4771, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.