@yaram013: بعض اوقات دباو میں رہنے سے انسان کو ایک ایسا کردار ملتا ہے جو اس کا اپنا نہیں ہوتا ۔ دبی ہوئی عزت نفس بہت خطرناک طریقے سے سر اٹھاتی ہے ، اسی لیے انسانوں کو عزت دینا سیکھیں نہ کہ اس وقت کا انتظار کریں کہ انسان باغی ہو کر آپکے سامنے کھڑا ہو جائے #creatersearchingsight