@quran_lines8: یہ بات ہر مسلمان کو سوچنے پر مجبور کر دے گی یہ مختصر مگر بہت اہم بیان Dr Israr Ahmed کا ہے جس میں وہ انسان کو اپنی زندگی اور آخرت کے بارے میں سوچنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ہم دنیا کی فکر میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ آخرت کو بھول جاتے ہیں۔ یہ بیان ہر مسلمان کے لئے نصیحت ہے کہ ہم اپنی زندگی کو قرآن اور اسلام کے مطابق گزاریں۔ اگر آپ کو ایسی اسلامی ویڈیوز پسند ہیں تو چینل کو Subscribe کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ Share کریں۔ #DrIsrarAhmed #IslamicShorts #IslamicReminder #Shorts #youtubeshorts
*"ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے اپنی پوری زندگی دین کی خدمت اور امت کی خیرخواہی میں گزار دی اور ہم سب کے لیے بے شمار دعائیں کیں۔*
آئیں اس بابرکت مہینے رمضان المبارک میں ہم بھی ان کے لیے دعا کریں۔
اے اللہ! ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین" 🤲💞
2026-03-12 14:09:12
61
یاسر علوی اعوان قطب شاہی :
اللہ پاک ہم سب کو یہ بات سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔دین کو نافظ کرنے کی مدد فرماۓ اللہ کا دین آمین
2026-04-18 18:30:21
9
Zeshan Ali Chandio :
اللہ پاک ہم ہم سب مسلمانوں کو بخش دے
2026-04-12 17:53:03
19
Ali Raza :
ALL
2026-09-01 09:39:00
0
🏳️ naic pathan😘🌹🥀🎋 :
بلکل 💯 حقیقت ہے
2026-05-11 21:17:36
1
دولت خان :
اللہ تعالئ اسرار احمد کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین پورا کامل دین تھا اللہ کی طرف سے مسلمانوں کو تحفہ تھااللہ درجات بلند فرمائے آمین